Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: زرداری اور نواز میں رابطہ، ریاست بچانے کیلئے ملکر کردار ادا کرنے پر اتفاق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > زرداری اور نواز میں رابطہ، ریاست بچانے کیلئے ملکر کردار ادا کرنے پر اتفاق
پاکستان

زرداری اور نواز میں رابطہ، ریاست بچانے کیلئے ملکر کردار ادا کرنے پر اتفاق

Published November 7, 2023
Tags: Featured سب مل کر اپنا کردار ادا کریں گے وطن واپسی پر نواز شریف کو مبارک باد
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف زرداری کا سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ ریاست کو بچانے کے لیے سب مل کر اپنا کردار ادا کریں گے۔ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق آصف زرداری نے وطن واپسی پر نواز شریف کو مبارک باد دی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ دونوں رہنماؤں میں اتفاق ہوا کہ ریاست کو بچانے کے لیے سب مل کر اپنا کردار ادا کریں گے، دونوں رہنماؤں نے معاشی مشکلات اور عوام کو ریلیف دینےکے لیے اہم فیصلےکرنے پر بھی اتفاق کیا۔

ذرائع پیپلزپارٹی نے بتایا ہےکہ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو ملاقات کی دعوت دی ہے اور جلد ملاقات کا امکان ہے۔

TAGGED:Featuredسب مل کر اپنا کردار ادا کریں گےوطن واپسی پر نواز شریف کو مبارک باد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماسکو میں سیلز مینیجر اپنی نوکری کے پہلے دن ہی 53 آئی فونز لے اُڑا
Next Article کراچی: تین لاپتا افراد کا سراغ مل گیا، رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

بھارتی معیشت:کمپنیوں نے 8 ماہ میں ریکارڈ کھربوں روپے جمع کر لیے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک):بھارت کی تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت میں کمپنیوں نے بھی اپنا حصہ ڈالا اور 8 ماہ میں…

February 1, 2023
پاکستان

دیامیر: سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی، 12 افراد جاں بحق، 10 زخمی

دیامیر (ویب ڈیسک): گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی۔یہ افسوس ناک واقع شاہراہ…

July 16, 2023
دنیا

ترکیہ؛ جنگلات میں 2 ماہ سےلگی خوفناک آگ پر قابو نہیں‌پایا جاسکا، کوشش میں مزید 2 فائر فائٹر جاں بحق

برصہ- ترکی (ویب ڈیسک): ترکیہ دو ماہ سے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے والے فائر بریگیڈ کے عملے کے…

July 28, 2025
پاکستانتازہ ترین

لیمارکیٹ کے بعد اورنگی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور 2 بچے گلے کٹے زخمی حالت میں برآمد

کراچی (ویب ڈیسک): اورنگی ٹاؤن میں ایک مکان سےخاتون اور دو بچے تشویشناک حالت میں ملے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی…

October 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?