Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: تین لاپتا افراد کا سراغ مل گیا، رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: تین لاپتا افراد کا سراغ مل گیا، رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع
پاکستانتازہ ترین

کراچی: تین لاپتا افراد کا سراغ مل گیا، رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع

Published November 7, 2023
Tags: صدام، زاہد اور شاہ رخ فیروز آباد تھانے میں گرفتار ہیں مزید تین لاپتا افراد کا سراغ لگا لیا گیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں اہم پیش رفت سامنے آئی۔

پولیس نے عدالت میں پیشرفت کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ مزید تین لاپتا افراد کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق لاپتا شہری صدام، زاہد اور شاہ رخ پولیس کو مطلوب تھے۔

پولیس رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ لاپتا شہری صدام، زاہد اور شاہ رخ فیروز آباد تھانے میں کسی مقدمے میں گرفتار ہیں۔

عدالت نے پولیس کی رپورٹ کے بعد لاپتا شہریوں کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی۔

TAGGED:صدام، زاہد اور شاہ رخ فیروز آباد تھانے میں گرفتار ہیںمزید تین لاپتا افراد کا سراغ لگا لیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زرداری اور نواز میں رابطہ، ریاست بچانے کیلئے ملکر کردار ادا کرنے پر اتفاق
Next Article پاکستان کے لیے نئی مشکل: بینگلور میں طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ خطرے میں پڑگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ کا بیوہ کو جائیداد کی فوری منتقلی کا حکم

(ویب ڈیسک ):سپریم کورٹ نے بیوہ شمیم اختر کو فوری طور پر وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم…

September 25, 2024
پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، نیپرا میں‌درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک…

October 25, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کردیا

کراچی (ٹیک ڈیسک): 8 فروری2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد سیاسی جماعتوں ، اُن…

January 16, 2024
پاکستان

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پنجاب حکومت کے مجوزہ ہتک عزت بل پر اظہار تشویش

(ویب ڈیسک):صحافتی اداروں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پنجاب حکومت کے مجوزہ ہتک عزت بل پر اظہار تشویش کیا ہے…

May 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?