Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: توہین عدالت کیس:34چینلز کو شوکازنوٹس جاری ہونے کا حکم نامہ جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > توہین عدالت کیس:34چینلز کو شوکازنوٹس جاری ہونے کا حکم نامہ جاری
پاکستانتازہ ترین

توہین عدالت کیس:34چینلز کو شوکازنوٹس جاری ہونے کا حکم نامہ جاری

Published July 2, 2024
Tags: 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری چینلز کا جواب اطمینان بخش نہیں سپریم کورٹ مالکان کے دستخط کے ساتھ جواب طلب
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 2ہفتوں میں چینل مالکان کے دستخط کے ساتھ جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس فائز عیسیٰ، جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس نعیم افغان نے فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال توہین عدالت کیس میں 34چینلز کو شوکاز نوٹس جاری ہونے کا حکم نامہ جاری کردیا۔

حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ شوکاز نوٹس پیمرا کے ذریعے بھیجا جائے اور چینلز 2ہفتوں میں شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروائیں، شوکاز نوٹس کا جواب آپریشنل ہیڈ اور چینل مالکان یا شیئر ہولڈر کے دستخط کے ساتھ ہوں۔

حکم نامے میں مزیدکہا گیا ہےکہ وکیل صفائی فیصل صدیقی کے مطابق ابتدائی جواب جمع کروا دیا، چینلز کے جواب پر دستخط کسی چینل مالک کے نہیں بلکہ وکیل فیصل صدیقی کے ہیں، تمام چینلز کی جانب سے دلائل کم و بیش ایک ہی طرح کے ہیں،بادی النظر میں چینلز کا جواب اطمینان بخش نہیں۔

TAGGED:34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاریچینلز کا جواب اطمینان بخش نہیںسپریم کورٹمالکان کے دستخط کے ساتھ جواب طلب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنشن ترامیم منظور: اہل خانہ کو پنشن صرف 10 سال تک ملے گی
Next Article دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے مسلح افواج کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے: نواز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پاکستان کے انتظامی اُمور بھی ورلڈ بینک طے کریگا؟ وفاق و صوبوں میں ہم آہنگی نہیں، ٹیکس وصولی کم ہے؛ عالمی بینک

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی بینک کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث…

October 17, 2023
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ کا عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ آج ہی درج کرنے کا حکم

کراچی(ویب ڈیسک ): سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو آج ہی پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ…

October 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

جماعت نہم و دہم کےطلبہ کیلیےآخری موقع: امتحانی فارم لیٹ فیس 3500روپےکیساتھ 30 اپریل تک جمع کروائیں

کراچی (ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے اسکول سربراہان،طلباء و طالبات اور ان کے…

April 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

عدالتی حکم پر رانی پور کی فاطمہ ہلاکت کیس کا تفتیشی افسر تبدیل

خیرپور (ویب ڈیسک): خیرپور کی تحصیل رانی پور میں پیر کی حویلی میں کام کرنے والی لڑکی کی ہلاکت کیس…

September 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?