Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: توشہ خانہ کےتحائف: عدالت میں قیامِ پاکستان سےحساب ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > توشہ خانہ کےتحائف: عدالت میں قیامِ پاکستان سےحساب ہوگا
پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ کےتحائف: عدالت میں قیامِ پاکستان سےحساب ہوگا

Published December 25, 2022
Tags: Featured توشہ خانہ کی تفصیلات، قیام پاکستان ،مارکیٹ ویلیو
Share
SHARE

اسلام آباد ہائی کورٹ میں قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کے تمام تحائف کی تفصیلات فراہم کرنےکی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ شہری ابوذر سلمان نیازی کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل سماعت کریں گے۔

درخواست میں کہا گیا ہےکہ وزرائے اعظم اور صدورکو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات دی جائیں، تحائف کی مارکیٹ ویلیو اور لگائی گئی قیمت کی تفصیلات بھی دی جائیں۔

درخواست میں کہا گیا ہےکہ انفارمیشن کمیشن پہلے ہی توشہ خانہ کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے چکا ہے، انفارمیشن کمیشن کے 29 جون 2022 کے فیصلے پر عمل درآمد کرایا جائے۔

TAGGED:Featuredتوشہ خانہ کی تفصیلات،قیام پاکستان ،مارکیٹ ویلیو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغانستان: این جی اوز میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی
Next Article تھر فاؤنڈیشن کا بلاک ٹو میں مچ کچہری کا پروگرام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

صدر مملکت نے عام انتخابات کی تاریخ کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کے فیصلے کے لیے…

August 23, 2023
پاکستان

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب:الیکشن کمیشن کے پاس صرف آج کا دن

لاہور : الیکشن کمیشن آج نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیراعلیٰ…

January 22, 2023
دنیا

ایران میں‌زلزلہ: 70 افراد زخمی، 300 گھر تباہ

ایران میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا، زلزلے کے نتیجے میں 70 افراد زخمی…

January 19, 2023
دلچسپ و عجیب

جھارکھنڈ: کنویں میں گرے جانور کو بچاتے ہوئے 5 افراد ہلاک

جھارکھنڈ (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں کنویں میں گرنے والے جانور کو بچانے کی کوشش میں 5 افراد ہلاک…

August 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?