Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ونڈوز میں خفیہ فولڈر بنائیں اور ذاتی ڈیٹا سب سے چھپائیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ونڈوز میں خفیہ فولڈر بنائیں اور ذاتی ڈیٹا سب سے چھپائیں
سائنس و ٹیکنالوجی

ونڈوز میں خفیہ فولڈر بنائیں اور ذاتی ڈیٹا سب سے چھپائیں

Published December 29, 2022
Tags: فیچر ڈیسک ٹاپ فیچرز کا علم ونڈوز
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ونڈوز دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے مگر پھر بھی اس میں چھپے متعدد فیچرز کا علم بہت کم افراد کو ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک فیچر ڈیسک ٹاپ پر ایسا خفیہ فولڈر بنانا ہے جو کسی کو نظر نہیں آتا۔

جی ہاں واقعی ایسا فولڈر جو کسی کو نظر نہیں آتا جبکہ اس پر کوئی نام بھی نہیں ہوتا تو اسے دیکھنا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے۔ اسے تلاش کرنے کا واحد ذریعہ ماؤس کو اس کے اوپر لے جانا ہے یا اس حصے کو سلیکٹ کرنا ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ذاتی فائلز تک دیگر افراد خاص طور پر بچوں کی رسائی نہ ہو تو یہ فیچر مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

اس کا طریقہ کار یوں ہےکہ بلینک نام کے ساتھ فولڈر تیار کرنے کے لیے اس کے لیے ونڈوز ڈیسک ٹاپ پر کہیں بھی رائٹ کلک کرکے پہلے نیو (New) اور پھر فولڈر کے آپشن کا انتخاب کریں۔

جب فولڈر بن جائے تو اس پر رائٹ کلک کریں اور ری نیم پر کلک کرکے پہلے سے لکھے الفاظ ڈیلیٹ کریں اور پھر Alt+0160 کوڈ ٹائپ کرکے انٹر بٹن دبائیں۔

اگر آپ فل سائز کی بورڈ (ایسا کی بورڈ جس میں Numpad دائیں جانب ہوتا ہے) استعمال کریں تو زیادہ بہتر ہوگا۔

اس طرح ایسا فولڈر تیار ہوجائے گا جس کا کوئی نام نہیں ہوگا۔فولڈر آئیکون کو غائب کرنے کے لیے فولڈر پر ایک بار پھر رائٹ کلک کریں اور پھر پراپرٹیز (properties) میں جائیں۔

پراپرٹیز میں کسٹمائز (Customise) ٹیب پر جاکر وہاں نیچے موجود چینج آئیکون بٹن پر کلک کریں۔ وہاں کلک کرنے پر مختلف آئیکونز نظر آئیں گے جن کو آگے کی جانب اسکرول کرنے پر آپ کو 4 بلینک آئیکون نظر آئیں گے جن میں سے کسی کو بھی سلیکٹ کرکے اوکے بٹن پر کلک کریں۔اب آپ کا ایسا فولڈر تیار ہے جس کا کوئی نام یا آئیکون موجود نہیں اور کسی کو نظر نہیں آئے گا۔

TAGGED:فیچر ڈیسک ٹاپفیچرز کا علمونڈوز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی ٹیسٹ چوتھا دن: پاکستان کی دوسری اننگز میں2 وکٹ گرگئیں
Next Article روس کی یوکرین میں شدید گولہ باری اور میزائل حملے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی ایڈونچررنمیرہ سلیم اگلے ماہ خلا کا سفر کرنے کو تیار

دبئی (ٹیک ڈیسک): دبئی میں مقیم پاکستانی ایڈونچرر نمیرہ سلیم اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے 17 سال کے…

September 26, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل کےغیرفعال اکاؤنٹس یکم دسمبر کو ڈیلیٹ ہو جائیں گے

کراچی (ٹیک ڈیسک): اگر آپ نے اپنے گوگل اکاؤنٹ کو کافی عرصے سے استعمال نہیں کیا تو بہتر ہے کہ…

November 28, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ اسٹیٹس نے ملبے تلے دبے ترک خاندان کی جان بچالی

کراچی (ٹیک ڈیسک): ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز…

February 11, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیصحت

موبائل فونز کے استعمال کا دماغی کینسر سے کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ایک نئے جائزے میں بتایا گیا ہے کہ…

September 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?