Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘دی کپل شرما شو’ پر شدید تنقید، کپل نےوضاحت کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ‘دی کپل شرما شو’ پر شدید تنقید، کپل نےوضاحت کردی
انٹرٹینمنٹ

‘دی کپل شرما شو’ پر شدید تنقید، کپل نےوضاحت کردی

Published September 16, 2023
Tags: Featured لائیو شوٹ دیکھنے کے لیے ایک پیسہ بھی نہیں لیتے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): عالمی شہرت یافتہ بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے پروگرام ‘دی کپل شرما شو’ کے ٹکٹ کی قیمت سے متعلق انکشاف کیا ہے۔دی کپل شرما شو کی مقبولیت ناصرف بھارت بلکہ کئی ممالک میں ہے جن میں سے ایک پاکستان بھی ہے، شو میں اداکاری کرنے والے سب ہی اداکار اپنی صلاحیتوں سے ناظرین کے دل جیتنے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔

پروگرام میں بھارتی اداکار سمیت پاکستانی اداکار، کرکٹرز اور گلوکار بھی شریک ہوچکے ہیں، اس کے علاوہ کئی غیر ملکی کرکٹرز اور دیگر کھلاڑی بھی اس شو کا حصہ بن چکے ہیں۔

حال ہی میں بھارتی سوشل میڈیا پر یہ افواہ سامنے آئی کہ دی کپل شرما شو کے ٹکٹ کی قیمت 4999 بھارتی روپے ہے جس سے متعلق اب کپل شرما نے خود وضاحت دی ہے۔

Sir it’s a fraud. we never charge our audiences a single penny to see the live shoot, pls beware of these kind of fraud people 🙏 thank you https://t.co/j2DN2Ijo9X

— Kapil Sharma (@KapilSharmaK9) September 13, 2023

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر کپل شرما شو کے ایک پرستار نے ایک اشتہار شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ’دی کپل شرما شو لائیو دیکھنے والوں کو مفت کھانا دیا جاتا ہے جب کہ اس شو کے ایک ٹکٹ کی قیمت 4999 روپے ہے’۔

اس ٹوئٹ پر کپل شرما نے اپنے شو کی ٹکٹوں سے متعلق پھیلی افواہوں پر وضاحت دی۔

کپل نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش پوسٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’جناب یہ ایک فراڈ ہے، ہم اپنے ناظرین سے لائیو شوٹ دیکھنے کے لیے ایک پیسہ بھی نہیں لیتے، براہ کرم اس قسم کے فراڈ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں۔ شکریہ‘۔

خیال رہے کہ دی کپل شرما شو رواں سال جولائی کے مہینے سے بند ہو چکا ہے لیکن اس کے باوجود اس شو کی اپنی ایک آڈئینس ہیں جو تاحال اس کی پرانی اقساط دیکھ دیکھ کر لطف اندوز ہوتی ہیں۔

TAGGED:Featuredلائیو شوٹ دیکھنے کے لیے ایک پیسہ بھی نہیں لیتے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گندہ ہے پر دھندہ ہے: کراچی میں پانی چوروں کیخلاف آپریشن، 69 واٹر ٹینکر ضبط
Next Article بھارت میں‌بھی افغانیوں کیخلاف گھیر اتنگ، افغان طلباء کو اسکالرشپس دینے سے انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

اپنے بیٹےکوحافظ قرآن بنانا چاہتا ہوں؛ شعیب ملک

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے بتایا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں۔ایک…

May 20, 2023
پاکستاندنیا

حماس کی غزہ کا انتظام عبوری فلسطینی انتظامیہ کے سپرد کرنے پر آمادگی، پاکستان کا خیر مقدم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان سمیت تمام وزرائے خارجہ نے حماس کی جانب سے غزہ کا انتظام ایک عبوری فلسطینی…

October 5, 2025
پاکستان

اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے، وزیراعظم.

(ویب ڈیسک):‌اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں…

August 2, 2024
پاکستان

خیبر پختونخوا میں کنڈااور بجلی کے نادہندگان کارروائی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے، قراقرم ہائی وےبلاک

بٹ گرام (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے ضلع بٹ گرام کے رہائشی غیر قانونی کنکشنز (کنڈا) اور بجلی کے نادہندگان…

September 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?