Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گندہ ہے پر دھندہ ہے: کراچی میں پانی چوروں کیخلاف آپریشن، 69 واٹر ٹینکر ضبط
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گندہ ہے پر دھندہ ہے: کراچی میں پانی چوروں کیخلاف آپریشن، 69 واٹر ٹینکر ضبط
پاکستانتازہ ترین

گندہ ہے پر دھندہ ہے: کراچی میں پانی چوروں کیخلاف آپریشن، 69 واٹر ٹینکر ضبط

Published September 16, 2023
Tags: دوران آپریشن 75 ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی چوروں کے خلاف آپریشن کے دوران 69 واٹر ٹینکر ضبط کر لیے۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف گرینڈ آپریشن کراچی کے علاقوں ایوب گوٹھ، پختون آباد، فردوس کالونی، ناظم آباد، منگھوپیر، جمشید کوارٹر اور قیوم آباد میں کیا گیا۔

آپریشن کشمیر ہائیڈرنٹ اور شاکر ہائیڈرنٹ سمیت 11 غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف کیا گیا تھا، آپریشن کے دوران 69 واٹرٹینکر بھی تحویل میں لیے گئے۔

ترجمان کے مطابق مجموعی طورپر 25 واٹر پمپ، 12 جنریٹر، پائپ، الیکٹرک کیبل اور دیگر مسروقہ سامان بھی تحویل میں لے لیا گیا اور دوران آپریشن 75 ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ پاکستان رینجرز سندھ غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رکھے گی۔

TAGGED:دوران آپریشن 75 ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گڈو انٹرچینج گھوٹکی موٹر وے پر حادثے میں 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی
Next Article ‘دی کپل شرما شو’ پر شدید تنقید، کپل نےوضاحت کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پاکستان کےکاروباری افراد چاہتے ہیں بھارت کیساتھ تجارت بحال ہو: اسحاق ڈار

لندن (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان کے کاروباری افراد چاہتے ہیں بھارت کے ساتھ تجارت…

March 23, 2024
پاکستان

فیض آباد دھرنا کیس: حکومتی کمیشن آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے ہے یا پھر نئی تاریخ لکھےگا؛ چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق سماعت کے دوران…

November 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

میرپورخاص تعلیمی بورڈ :میٹرک کے امتحانی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 95.81 فیصد رہا

میرپورخاص (ویب ڈیسک): بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپورخاص نے میٹرک کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔میرپورخاص بورڈ…

August 31, 2023
پاکستانکاروبار

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالوں کی موبائل سم بلاک کرنیکی ایف بی آر کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے…

May 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?