Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فٹنس کے چکر میں دبنگ خان کی حالت خراب ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > فٹنس کے چکر میں دبنگ خان کی حالت خراب ہوگئی
انٹرٹینمنٹ

فٹنس کے چکر میں دبنگ خان کی حالت خراب ہوگئی

Published April 14, 2023
Tags: Featured سلمان فٹنس اور جِم کے دلدادہ ہیں مشکل اور سخت ترین ورزش
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کیا ہے۔سلمان خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اپنے روز مرہ کے معاملات کے حوالے سے مداحوں کو باخبر رکھتے ہیں۔

دبنگ اداکار نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر جم سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ انہیں ٹانگوں کی ورزش سے نفرت کرنا پسند ہے اور اس کے بعد ان کی ’حالت خراب‘ ہو گئی ہے۔

Love hating legs day . Halat kharaab @beingstrongind #BeingStrong #KBKJ pic.twitter.com/13X5ujNJ6q

— Salman Khan (@BeingSalmanKhan) April 13, 2023

ٹانگوں کی ورزش کو اکثر جِم جانے والے افراد کی جانب سے مشکل اور سخت ترین ورزش قرار دیا جاتا ہے تاہم اداکار کے مداحوں کی جانب سے ان تصاویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

یاد رہے کہ سلمان خان فٹنس اور جِم کے دلدادہ ہیں اور آئے دن سوشل میڈیا پر جِم سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہیں جنہیں مداح خوب سراہتے ہیں۔

TAGGED:Featuredسلمان فٹنس اور جِم کے دلدادہ ہیںمشکل اور سخت ترین ورزش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف ریفرنس دائر
Next Article برطانیہ خالصتان کے حامیوں کے خلاف کارروائی کرے،مودی کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے یہ آپ کا کام نہیں، عارف علوی

(ویب ڈیسک): راولپنڈی: سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے،…

May 9, 2024
دلچسپ و عجیب

ننھے پاکستانی حافظ محمد ابوبکر نے عالمی مقابلہ قرات اپنے نام کرلیا

عراق (ویب ڈیسک): عراق میں ہونے والے عالمی مقابلہ حسن قرات میں ننھے پاکستانی حافظ قرآن نے پہلی پوزیشن حاصل…

April 1, 2024
پاکستان

کراچی:لاپتا 9 بلوچ طلبہ میں سے 7 واپس آ گئے، پولیس رپورٹ عدالت میں پیش

کراچی (ویب ڈیسک): گلشن اقبال کے علاقے سے لاپتا 9 بلوچ طالب علموں میں سے 7 واپس آگئے، جس کی…

November 4, 2024
پاکستان

پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی کے انٹرویو میں دھاندلی کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت مواصلات کے ادارے پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی میں دھاندلی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی…

June 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?