Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈیری مافیا نے کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈیری مافیا نے کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا
پاکستان

ڈیری مافیا نے کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا

Published July 2, 2023
Tags: Featured غیرقانونی قیمت پر فروخت کی کھلی چھٹی مل جاتی ہے
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): ڈیری مافیا نے کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے کا غیر قانونی اضافہ کر دیا، شہر میں دودھ 230 روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگا۔شہری انتظامیہ اور سندھ حکومت دودھ کی سرکاری قیمت 180 روپے پر عمل درآمد میں ناکام ہوگئے۔

دودھ کی سرکاری اور غیر قانونی قیمت کا فرق بڑھ کر 50 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔ ڈیری مافیا ایک لیٹر دودھ پر 50 روپے کا غیرقانونی منافع کما رہی ہے۔
ذرائع ڈیری سیکٹر کے مطابق یومیہ 50 لاکھ لیٹر کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کا غیر قانونی منافع ہول سیلرز اور ڈیری فارمرز پر مشتمل مافیا ہڑپ کر رہی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ جس شہر اور صوبے کی حکومت اپنی ہی مقرر کردہ قیمت پر عمل درآمد نہ کرسکے وہ شہریوں کو تحفظ کیسے فراہم کرسکتی ہے۔ ڈیری مافیا غیرقانونی منافع خوری سے کمائے گئے پیسہ کے بل پر قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہے اور دیدہ دلیری کے ساتھ قیمت میں اضافہ کا از خود اعلان کرکے شہریوں سے غیرقانونی قیمت وصول کی جارہی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ دودھ کی قیمت کے معاملے میں پیسہ ہمیشہ جیت جاتا ہے اور عوام کے حصہ میں مہنگائی آتی ہے، چند روز کی نمائشی کارروائی کے بعد ڈیری مافیا کی مقرر کردہ قیمت تسلیم کرلی جاتی ہے اور دکانداروں کو غیرقانونی قیمت پر فروخت کی کھلی چھٹی مل جاتی ہے۔

ادھر ڈیری سیکٹر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بااثر سیاسی شخصیات اور انتظامیہ کے کارندے دودھ کے کاروبار کی سرپرستی کر رہے ہیں جبکہ اعلیٰ پولیس افسران سے لے کر بیوروکریٹس اس کاروبار میں حصہ دار ہیں یہی وجہ ہے کہ آئے روز دودھ کی قیمتوں میں غیرقانونی اضافہ کیا جاتا ہے اور چند روز کی نمائشی کارروائی کے بعد عوام کو ڈیری مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔

TAGGED:Featuredغیرقانونی قیمت پر فروخت کی کھلی چھٹی مل جاتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملکی اداروں کیخلاف فیٹف کو خط لکھنے والے افرادکو قانون کی گرفت میں لانےکا فیصلہ
Next Article قرآن مجید کی بےحرمتی؛ عراقی فٹبالرز، ریفریز کا احتجاج، سوشل میڈیا پر وائرل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاکستان ایشیاکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے، بھارتی میڈیا

( ویب ڈیسک ): بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹ دھرمی اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے…

June 6, 2023
پاکستان

لندن: شہزاد اکبر پر تیزاب حملہ، برطانوی پولیس کی تصدیق

لندن (ویب ڈیسک): ہارٹفورڈ شائر پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی…

November 28, 2023
پاکستانتازہ ترینکاروبار

کراچی: سونے کی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ، فی تولہ ڈھائی لاکھ سے بڑھ گیا

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد…

May 20, 2024
انٹرٹینمنٹ

سعودی عرب میں علی ظفر کا سب سے بڑا تاریخی کنسرٹ

(ویب ڈیسک ):پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں جاری ریاض سیزن میں سب سے بڑے کنسرٹ…

November 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?