Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پٹھان کا ریکارڈ توڑنے والی فلم ’آدی پرش‘کے رائٹر کو قتل کی دھمکیاں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پٹھان کا ریکارڈ توڑنے والی فلم ’آدی پرش‘کے رائٹر کو قتل کی دھمکیاں
انٹرٹینمنٹ

پٹھان کا ریکارڈ توڑنے والی فلم ’آدی پرش‘کے رائٹر کو قتل کی دھمکیاں

Published June 20, 2023
Tags: Featured پروڈیوسر کے ساتھ مل کر مکالموں پر دوبارہ کام عامیانہ مکالموں اور مناظر پر شدید تنقید
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): ہندوؤں کی مذہبی داستان پر مبنی متنازعہ فلم ’آدی پرش‘ کے رائٹر منوج منتاشر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور وہ پولیس کی سیکورٹی چاہتے ہیں۔ پرابھاس اور سیف علی خان جیسے سپر اسٹاروں کے ساتھ ’آدی پرش‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے اور عامیانہ مکالموں اور مناظر پر اسے شدید تنقید کا سامنا ہے۔

’آدی پرش‘ کے رائٹر نے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد پولیس سے سیکورٹی طلب کی ہے اور ممبئی پولیس کی طرف سے انہیں سیکورٹی مہیا کردی گئی ہے۔

ممبئی پولیس نے بیان دیا ہے کہ وہ منوج منتاشر کو سیکورٹی دینے کے ساتھ ان کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں کی تفتیش بھی کررہے ہیں۔

فلم کے عامیانہ ڈائیلاگ کا معاملہ جیسے ہی گرم ہوا تو رائٹر نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ وہ پروڈیوسر کے ساتھ مل کر مکالموں پر دوبارہ کام کررہے ہیں اور انہیں تبدیل کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredپروڈیوسر کے ساتھ مل کر مکالموں پر دوبارہ کامعامیانہ مکالموں اور مناظر پر شدید تنقید
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 20 برس سے سمندرمیں مچھلیوں کیساتھ تیرنے والی’پروفیشنل جل پری‘ خاتون
Next Article سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی فوجی عدالتوں کیخلاف درخواست دائر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

دوسرا ٹیسٹ:کونوے کی سینچری، نیوزی لینڈ کی 6 وکٹ پر 309 رنز

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کراچی میں جاری ہے اور نیوزی…

January 2, 2023
پاکستان

بپرجوائے کا زور ٹوٹ گیا، ساحلی علاقوں میں دو دن بارش کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک) سمندری طوفان بپرجوائے خوف کے بادل منڈلا کر چلتا بنا، طوفان کراچی، مکلی، ٹھٹہ اور بدین میں…

June 16, 2023
دنیاصحت

چین میں افرادی قوت کی کمی: بانجھ پن کا علاج مفت فراہم کرنے کا اعلان

بیجنگ (ہیلتھ ڈیسک): شرح پیدائش کی سنگین صورت حال سے دوچار ملک چین کے دارالحکومت بیجنگ کی مقامی حکومت نے…

June 20, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی قیادت مذاکرات چاہتی ہے مگر ایک خفیہ لیڈر شپ سب کنٹرول کررہی ہے: وزیر داخلہ کا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات چاہتی ہے مگر…

November 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?