Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دپیکا، رنویر ایک ساتھ کام کرنے کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا پاور کپل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > دپیکا، رنویر ایک ساتھ کام کرنے کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا پاور کپل
انٹرٹینمنٹ

دپیکا، رنویر ایک ساتھ کام کرنے کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا پاور کپل

Published September 15, 2023
Tags: Featured اکثر مشہور جوڑیوں کے درمیان عدم توازن پایا جاتا ہے
Share
SHARE

ممبئی (ویب شوبز ): بالی وڈ کوئین دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ فلموں اور کمرشلز میں کام کرنے کا معاوضہ زیادہ ہے۔بھارتی شو میں گفتگو کے دوران میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ کو اور رنویر سنگھ کو بالی وڈ کے ’پاور کپل‘ کے طور پر جانا جاتا ہے، آپ شوہر کے ساتھ کام کا معاوضہ کتنا لیں گی؟ جس کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ ان کا شوہر کے ساتھ کام کا معاوضہ زیادہ ہے۔

رنویر کے ساتھ کام کا معاوضہ زیادہ ہونے کے حوالے سے دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ دوسری مشہور جوڑیوں کی طرح ان کے اور رنویر کے درمیان کوئی عدم توازن نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کا شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ کام کا معاوضہ زیادہ ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ ہم دونوں منفرد مقام رکھتے ہیں، اکثر مشہور جوڑیوں کے درمیان عدم توازن پایا جاتا ہے لیکن ہم میں ایسا نہیں ہے، ہم دونوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک جیسے ہی انداز میں کیا لیکن آج ہمیں خود پر فخر ہے، ہم نے میرٹ اور شرائط کی بنیاد پر کامیابی حاصل کی یہی چیز ہمیں منفرد بناتی ہے۔

بھارتی میگزین کے مطابق دپیکا ایک فلم کا معاوضہ 12 سے 15 کروڑ بھارتی روپے لیتی ہیں۔

TAGGED:Featuredاکثر مشہور جوڑیوں کے درمیان عدم توازن پایا جاتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین نےدنیا کےسب سے بڑا آبی سائنس پارک کا افتتاح کردیا
Next Article نہیں‌معلوم نواز شریف کسی ڈیل کے تحت آرہے ہیں‌: وزیراعظم کااپنی بے خبری کا اعتراف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سعودی عرب:گھر میں آتشزدگی،7 افراد جھلس کر جاں بحق

ریاض‌ (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں گھر میں آتشزدگی کے دوران ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں…

February 2, 2023
پاکستان

عمران خان جیل کی صعوبتیں برداشت کرے گا، ہمیں کوئی رعایت نہیں چاہیے؛ اعظم سواتی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے…

August 26, 2024
پاکستانکاروبار

کم آمدنی والوں کیلئے 50 روپے فی لیٹرتک پیٹرولیم ریلیف کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے کم آمدن والے غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹرتک پیٹرولیم ریلیف پیکج…

March 19, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکی شہر شکاگو میں شہریوں نے مال بردار ٹرین لوٹ لی

شکاگو (ویب‌ڈیسک): امریکا کے شہر شکاگو میں شہریوں نے گھریلو الیکٹرانک آلات سے بھری مال بردار ٹرین لوٹ لی۔امریکی میڈیا…

October 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?