Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سدھو کی اہلیہ نے صرف 40 دن میں کینسر کو کیسے شکست دی؟ سیاستدان نے ڈائٹ پلان بتادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سدھو کی اہلیہ نے صرف 40 دن میں کینسر کو کیسے شکست دی؟ سیاستدان نے ڈائٹ پلان بتادیا
انٹرٹینمنٹ

سدھو کی اہلیہ نے صرف 40 دن میں کینسر کو کیسے شکست دی؟ سیاستدان نے ڈائٹ پلان بتادیا

Published November 23, 2024
Tags: Featured نوجوت سنگھ کے مطابق ان کی اہلیہ نے چائے پینا چھوڑدی نوجوت سنگھ نے اہلیہ کا ڈائیٹ پلان بھی شیئر کیا اور بتایا کہ اگر
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان اور میزبان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور نے اسٹیج 4 کینسر کو شکست دے دی۔حال ہی میں نوجوت سنگھ سدھو نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کی اہلیہ اسٹیج 4 کینسر سے نجات پاچکی ہیں۔

نوجوت سنگھ سدھو کے مطابق انہیں ڈاکٹرز نے بتایا تھا کہ اہلیہ کو اسٹیج 4کینسر ہے جو ہڈیوں تک پھیل چکا تھا اور اہلیہ کے پاس صرف 5 فیصد بچنے کا امکان تھا لیکن اس کے بعد بیٹی نے تحقیق کرکے ایک غذائی پلان ترتیب دیا جس کے ذریعے اہلیہ نے 40 دنوں میں اسٹیج 4 کے کینسر کو معجزاتی طور پر شکست دے دی۔

نوجوت سنگھ نے اہلیہ کا ڈائیٹ پلان بھی شیئر کیا اور بتایا کہ اگر کینسر کے مریضوں کے کھانوں میں وقفہ زیادہ رکھا جائے تو مریض میں کینسر کے جراثیم خود بخود مرنے لگتے ہیں۔

سدھو نے اہلیہ کو دیے گئے ڈائیٹ پلان سے متعلق بتایا کہ ان کی اہلیہ شام 6 بجے کھانے کے بعد کوئی غذا نہیں لیتی تھیں، اس کے برعکس دوسرے دن کا آغاز نیم گرم پانی میں لیموں، کچی ہلدی اور سیب کے سرکے کے ساتھ کرتی تھیں، پھر آدھا گھنٹے بعد نیم کے پتے اور تلسی کا استعمال کرتی تھیں۔

نوجوت سنگھ کے مطابق ان کی اہلیہ نے چائے پینا چھوڑدی تھی، ان کو چائے کی بجائے بجائے دار چینی، کالی مرچ ، لونگ، چھوٹی الائچی میں ہلکا سا گڑ ڈال کردیا جاتا تھا، اس کے ساتھ کچھ میوہ جات، بلیو بیریز یا انار، سبزیوں کے جوس میں چقندر، گاجر اور آملے کے جوس دیے جاتے تھے، رات کے وقت بادام کے آٹے کی روٹی، سبزی اور سلاد کے ساتھ لیتی تھیں، ساتھ ہی اہلیہ کا کھانا ریفائنری تیل کے بجائے کھوپرے، زیتون یا پھر بادام کے تیل میں تیار کیا جاتا تھا ، بےحد خیال اور احتیاط کی بدولت صرف 40 دنوں میں مثبت نتائج دیکھنے کو ملے۔

نوجوت سنگھ نے مزید کہا کہ میں آپ سب کو بھی یہ بتانا چاہتا ہوں اگر آپ طرز عمل میں تبدیلی کرلیں تو آپ کینسر کو شکست دے سکتے ہیں۔

TAGGED:Featuredنوجوت سنگھ کے مطابق ان کی اہلیہ نے چائے پینا چھوڑدینوجوت سنگھ نے اہلیہ کا ڈائیٹ پلان بھی شیئر کیا اور بتایا کہ اگر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، 19 فلسطینی شہید
Next Article بشریٰ بی بی کا 24 نومبر کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جامعہ کراچی کا ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور

(ویب‌ڈیسک): جامعہ کراچی کی جانب سے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے…

October 7, 2024
پاکستان

بلوچستان بھر میں 15روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، ماسک پہننے پر بھی پابندی ہوگی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): صوبہ بلوچستان میں 15روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی اس دوران شہریوں کے ماسک پہننے پر…

August 2, 2025
پاکستان

پریا کماری ہماری بیٹی ہے،سندھ حکومت موثر کارروائی کر رہی ہے،پریا کماری بہت جلد بازیاب ہو جائیگی؛ ذوالفقار شاہ

رانی پور: (ویب ڈیسک) : حضرت سچل سرمست کے 203ویں عرس مبارک کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو…

March 25, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

چیزوں کی شناخت کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی ماڈل تیار

کراچی (ٹیک ڈیسک): فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس سے بغیر کسی تربیت…

April 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?