Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئرلینڈ کیخلاف شکست:کوئی بہانہ قبول نہیں، رمیز راجا سخت نالاں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > آئرلینڈ کیخلاف شکست:کوئی بہانہ قبول نہیں، رمیز راجا سخت نالاں
کھیل

آئرلینڈ کیخلاف شکست:کوئی بہانہ قبول نہیں، رمیز راجا سخت نالاں

Published May 12, 2024
Tags: Featured آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے امکانات پر سوال سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کی آئرلینڈ کیخلاف شکست کوئی بہانہ قبول نہیں، رمیز راجا
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کی آئرلینڈ کیخلاف شکست اور آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے امکانات پر سوال اُٹھادیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کرکٹر رمیز راجا نے کہا کہ آئرلینڈ کیخلاف شکست پر کوئی بہانہ قبول نہیں، کرکٹرز کی باڈی لینگویج کمزور دکھائی دے رہی ہے، اتنے کمبی نیشن بنائے ہیں جس سے ٹیم بری طرح متاثر ہورہی ہے۔

انہوں نے کپتانی کی تبدیلی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ گرین شرٹس اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے تھے لیکن بابراعظم کی ہٹادیا گیا اور پھر پچھلے کپتان کی جگہ دوبارہ انہیں لایا گیا، ٹی20 ورلڈکپ ائیر میں ٹیم ساتویں پوزیشن پر آگئی جو اصل حالت کو ظاہر کرتا ہے۔

رمیز راجا نے سوال اٹھایا کہ پاکستان ورلڈکپ کیسے جیت سکتا ہے جب کمبینیشن بھی درست نہیں، اوپننگ جوڑی سیٹ نہیں ہے، سیٹ بلے باز اپنی وکٹیں گنوا بیٹھتے ہیں اور مڈل آرڈر چل نہیں پارہا ہے، موجودہ صورتحال میں گرین شرٹس سیمی فائنل تک پہنچ جائیں بڑی بات ہوگی۔

قبل ازیں آئرلینڈ نے پاکستان پہلے ٹی20 میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر دوسری بار کسی بھی فارمیٹ میں فتح حاصل کی تھی، سال 2007 میں پہلی بار آئرش ٹیم نے گرین شرٹس کیخلاف جیت کا مزہ چکھا تھا۔

TAGGED:Featuredآئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے امکانات پر سوالسابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈقومی ٹیم کی آئرلینڈ کیخلاف شکستکوئی بہانہ قبول نہیں، رمیز راجا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے: متھن چکرورتی
Next Article کراچی میں اسٹریٹ کرائم: یومیہ 400 وارداتیں رپورٹ ہوتی ہیں،مزاحمت پر قتل کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے: آئی جی سندھ کا اعتراف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ: میرے انتقال کی خبریں جھوٹ ہیں‌؛ ہدایت کارساجد خان کا ردعمل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ ہدایت کار ساجد خان نے بھارتی میڈیا پر اپنی موت کے حوالے سے چلنے والی…

December 29, 2023
پاکستان

پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبوں پر تعاون بڑھانے کا عزم

(ویب ڈیسک):پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر تعاون کو مزید بڑھانے اور اپ گریڈ…

May 5, 2024
پاکستان

ریلوے اسٹیشنز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی (ویب ڈیسک): ملکی حالات کے پیش نظر ریلویز پولیس نے تمام ریلوے اسٹیشنز، پلیٹفارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی کو…

February 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

’شہزاد اکبر بھگوڑا ہے‘،حریم شاہ شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن پہنچ گئیں

لندن (شوبز ڈیسک): ٹاک ٹاکر حریم شاہ پی ٹی آئی دور میں مشیر احتساب کے عہدے پر کام کرنے والے…

July 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?