Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 9 مئی کو ریاست کے دفاعی نظام پر حملہ ہوا،کسی رعایت کے بغیر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 9 مئی کو ریاست کے دفاعی نظام پر حملہ ہوا،کسی رعایت کے بغیر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم
پاکستان

9 مئی کو ریاست کے دفاعی نظام پر حملہ ہوا،کسی رعایت کے بغیر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم

Published August 18, 2023
Tags: Featured ہمیں سیاست اور قانون میں فرق کرنا ہو گا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے اور معاشی مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔نگران کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ 9 مئی کو ریاست کے دفاعی نظام پر حملہ کیا گيا، جس نے بھی اس دن قانون کی خلاف ورزی کی اس کے خلاف کسی خوف و رعایت کے بغیر کارروائی ہوگی۔

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ملک کا ماحول تقسیم شدہ ہے، سیاست اور قانون میں فرق کرنا ہوگا، قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستانی ریاست اور معاشرہ اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ نہیں، وہ ہم میں سے ہوسکتے ہیں لیکن ہم نے انہیں خود سے الگ کردیا، اپنی شناخت کے عمل سے بھی علیحدہ کردیا، اقلیتوں کا تحفظ کریں گے ، انہیں نقصان پہنچانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان زرعی اور قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے، ہم علامہ اقبال اور قائداعظم کے وژن پر عمل کرکے پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کریں گے اور مقررہ مدت میں پاکستان کی ترقی کی بنیاد رکھنے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے یہ ایک تجربہ کار اور بہترین ٹیم ہے، یقین ہے اللہ تعالیٰ ہمیں سرخرو کرے گا اور تمام وزرا سے امید کرتا ہوں وہ اپنی اپنی وزارتوں میں بھرپور کردار اداکریں گے۔

نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے ساتھ نہیں ہے، اکثریت کا کام اقلیت کا تحفظ کرنا ہے، رول آف آرڈر سے ہی قانون کی حکمرانی ہے، ہم قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے، قدامت پسند رجحانات کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے اور معاشی مسائل کے حل کے لیےبہترین اقدامات کریں گے۔

انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ابھی ملک کا ماحول تقسیم شدہ ہے، ہمیں سیاست اور قانون میں فرق کرنا ہو گا، اگر انارکی ہوگی تو کوئی گورننس، سیکولر اور مذہبی نظام نہیں چل سکے گا، پاکستان تمام مذاہب اور نسلوں کا ملک ہے، حقوق نام پر نہیں کردار اور روئیے پر دیے جائیں گے۔

اس موقع پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیش آنے والے واقعات پر بھی مایوسی کا اظہار کیا۔

TAGGED:Featuredہمیں سیاست اور قانون میں فرق کرنا ہو گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مرتضیٰ وہاب کا واٹر بورڈ کی گٹر کے ڈھکن بنانیوالی فیکٹری کا افتتاح
Next Article PTI نےعمران خان کو ریلیف دلانے کیلئے مغربی ممالک سے مدد مانگ لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سکیورٹی مسائل کا ادراک ہے، الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے: نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے حکومت کو سکیورٹی مسائل کا ادراک ہے…

January 11, 2024
دنیا

ایران کے نومنتخب صدرمسعود پزشکیان نےعہدے کا حلف اٹھا لیا

تہران (ویب ڈیسک): ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

July 30, 2024
دنیا

ٹرمپ کا جنگی جنون: میزائل حملوں کیلئے یوکرین کو انٹیلی جنس فراہم کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (ویب‌ڈیسک): امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل حملوں کے لیے یوکرین کو انٹیلی جنس فراہم کرنے…

October 2, 2025
پاکستان

حافظ آباد پنجاب: 20 ڈاکوؤں کا اوورسیز پاکستانی کےگھر پر دھاوا، لوٹ مار، گھر جلاکر کرین سے گرادیا

حافظ آباد (ویب ڈیسک): حافظ آباد میں ملزمان نے اوورسیز پاکستانی کے گھر پر لوٹ مار کرکے گھر کو ہی…

September 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?