Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایران کے نومنتخب صدرمسعود پزشکیان نےعہدے کا حلف اٹھا لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ایران کے نومنتخب صدرمسعود پزشکیان نےعہدے کا حلف اٹھا لیا
دنیا

ایران کے نومنتخب صدرمسعود پزشکیان نےعہدے کا حلف اٹھا لیا

Published July 30, 2024
Tags: Featured ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان عہدے کا حلف اٹھا لیا مختلف ممالک کے سربراہان مملکت، وفود بھی شریک
Share
SHARE

تہران (ویب ڈیسک): ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے چیف جسٹس نے صدر پزشکیان سے ان کے عہدے کاحلف لیا۔مجلس شوری اسلامی میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں اعلیٰ سیاسی، دفاعی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ مختلف ممالک کے سربراہان مملکت، وفود بھی شریک ہوئے۔

تقریب حلف برداری میں پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے بھی خصوصی شرکت کی۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقار، مصلحت کے اصولوں کی بنیاد پر دنیا کے ساتھ تعمیری و مؤثر روابط تلاش کریں گے۔

ایرانی صدر نے کہا کہ ایران معاشی، سائنسی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں علاقائی سطح پر اولین طاقت بننا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کو علاقائی اور عالمی مسائل کے حل کے منفرد موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے، طاقتور،امن کے متلاشی اور باوقار ایران کی شرکت سے ان مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ مسعود پزشکیان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ہونے والے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 5 جولائی کو الٹرا کنزرویٹیو رہنما سعید جلیل کیخلاف رن آف انتخاب میں کامیابی حاصل کی تھی۔

انتخابات میں پزشکیان 16 ملین سے زائد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔

TAGGED:Featuredایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیانعہدے کا حلف اٹھا لیامختلف ممالک کے سربراہان مملکت، وفود بھی شریک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی نژاد انجم چوہدری پر دہشتگردی کا الزام ثابت، برطانوی عدالت نےعمر قید کی سزا سنادی
Next Article آزاد امیدوارمخصوص مدت کےبعد کسی اورسیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا،ترمیمی بل اسمبلی میں پیش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

گیس پائپ لائن منصوبے میں‌بار بار تبدیلیوں پر روس پاکستان سے ناراض

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور روس کے درمیان پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن کے منصوبے پر کوئی پیشرفت نہ…

October 28, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

آئندہ صدی زمین سے ٹکرانے والے سیارچے ’بینو‘کے نمونےزمین پر پہنچ گئے

یوٹاہ - امریکا (ٹیک ڈیسک): سیارچے کی سطح سے دھول اور ذرات کے نمونے جمع کرنے کے بعد ناسا کا…

September 25, 2023
پاکستان

ججز کے خط پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس؛ سات رکنی لارجر بینچ تشکیل، سماعت بدھ کو ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے آئی ایس آئی پر الزامات پر چیف جسٹس…

April 1, 2024
پاکستان

صدر نےآفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردیدکردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر…

August 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?