Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر ڈینگی پھیل گیا، مریضوں کی تعداد 100 سے بڑھ گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر ڈینگی پھیل گیا، مریضوں کی تعداد 100 سے بڑھ گئی
صحت

راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر ڈینگی پھیل گیا، مریضوں کی تعداد 100 سے بڑھ گئی

Published August 22, 2023
Tags: Featured صوبے بھر میں ڈینگی سینٹرز قائم کردیے گئے
Share
SHARE

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ڈینگی وائرس کے 2 نئے مریض رپورٹ ہوئے جس کے بعد ڈینگی وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 101 ہو گئی۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو اپستال میں 12، ہولی فیملی 16 اور ڈی ایچ کیو میں 7 مریض لائے گئے۔

ڈینگی مریضوں کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے پوٹھو ہار ٹاؤن، راول ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، ڈھوک سیداں ہاٹ اسپاٹ قرار دے دیے گئے ہیں جبکہ چک جلال الدین،دھاماں سیداں، اڑیالہ روڑ اور راولپنڈی کینٹ کے متعدد علاقے بھی ڈینگی سے متاثر ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں 3ہزار مقامات سے بڑی تعداد میں ڈینگی لاروا برآمد کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ ڈینگی سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے اور فوگنگ کا عمل جاری ہے، شہری ڈینگی ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

دوسری جانب نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر کی ہدایت پر صوبے بھر میں ڈینگی سینٹرز قائم کردیے گئے ہیں۔

TAGGED:Featuredصوبے بھر میں ڈینگی سینٹرز قائم کردیے گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جارجیا میں انتخابی نتائج میں‌دھاندلی کا مقدمہ، ٹرمپ کل سے جیل جائیں گے
Next Article پہلا ون ڈے: پاکستان کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

20 برس سے سمندرمیں مچھلیوں کیساتھ تیرنے والی’پروفیشنل جل پری‘ خاتون

آسٹریلیا (ویب ڈیسک): اگرآپ گوگل پر ہینا فریزر کا نام تلاش کریں تو وہ وہ خود کو ماڈل، ڈانسر، اداکاراور…

June 20, 2023
پاکستان

گھوٹکی:افغانستان سے اسمگل شدہ ٹینک شکن اور دیگر بھاری اسلحہ پکڑا گیا

گھوٹکی(ویب ڈیسک): کچے کے ڈاکوؤں کے لیے افغانستان سے اسمگل کیا گیا ٹینک شکن اور دیگر بھاری اسلحہ پکڑا گیا۔ڈی…

December 12, 2024
پاکستان

از خود نوٹس اختیار کی آئینی تشریح بھی ضروری ہے:جسٹس اطہرمن اللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس…

February 27, 2023
پاکستانکاروبار

اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئیگی، لوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگا: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، لوگوں کو…

April 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?