Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روپے کی قدر میں کمی: آئل کمپنیوں سے نقصان کی تفصیل طلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > روپے کی قدر میں کمی: آئل کمپنیوں سے نقصان کی تفصیل طلب
پاکستانکاروبار

روپے کی قدر میں کمی: آئل کمپنیوں سے نقصان کی تفصیل طلب

Published April 5, 2023
Tags: Featured آئل کمپنیوں سے 6 ماہ کی تفصیلات طلب کمپنیوں کو 2 ہفتوں میں نقصان
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے روپے کی قدر میں کمی سے آئل کمپنیوں کو ہونے والے نقصان کی تفصیل مانگ لی۔

ذرائع کےمطابق اوگرا نے آئل کمپنیوں سے 6 ماہ کی تفصیلات مانگی ہیں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو 2 ہفتوں میں نقصان کی تفصیل جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے کہا گیا ہےکہ کمپنیوں کی درآمدی قیمت عالمی سطح پر تیل کی قیمت کے مسابقتی ہونی چاہیے اور کمپنیاں نقصان سے بچنے کے لیے درآمدات حکومتی پالیسی کے مطابق یقینی بنائیں۔

TAGGED:Featuredآئل کمپنیوں سے 6 ماہ کی تفصیلات طلبکمپنیوں کو 2 ہفتوں میں نقصان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا: تاریخ رقم، سابق صدر ٹرمپ گرفتار،جعلسازی کےالزامات عائد
Next Article پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کیجانب گامزن ہے؛ عالمی ماہر معیشت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

لندن:مجھے پاکستانی اورمسلمان ہونےکےباعث نشانہ بنایا جارہا ہے؛میئر صادق خان

لندن (ویب ڈیسک): لندن کے میئر صادق خان کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی اور مسلمان ہونےکی وجہ سے نشانہ…

March 2, 2024
پاکستانتازہ ترین

بغاوت پر اکسانے پر ریٹائرڈ میجراور کیپٹن کو پاک فوج نےسزا سنادی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی۔پاک…

November 25, 2023
پاکستان

کراچی: 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض داخل

(ویب ڈیسک): کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض…

June 25, 2024
انٹرٹینمنٹ

دپیکا مہنگی ترین ہیروئن: فلم ’پراجیکٹ کے ‘ کا 10 کروڑ معاوضہ لیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کوئن دپیکا پڈوکون کے مداح فلم ’ پٹھان‘ کے بعد ان کی اگلی فلم کے…

March 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?