Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دپیکا مہنگی ترین ہیروئن: فلم ’پراجیکٹ کے ‘ کا 10 کروڑ معاوضہ لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > دپیکا مہنگی ترین ہیروئن: فلم ’پراجیکٹ کے ‘ کا 10 کروڑ معاوضہ لیا
انٹرٹینمنٹ

دپیکا مہنگی ترین ہیروئن: فلم ’پراجیکٹ کے ‘ کا 10 کروڑ معاوضہ لیا

Published March 8, 2023
Tags: Featured انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ پراجیکٹ کے دپیکا 10 کروڑ بھارتی روپے فلم کا بجٹ 500 کروڑ ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کوئن دپیکا پڈوکون کے مداح فلم ’ پٹھان‘ کے بعد ان کی اگلی فلم کے منتظر ہیں جن کیلئے خوشی کی بات یہ ہے کہ دپیکا کی کئی فلمیں پائپ لائن میں ہیں جن میں وہ اپنے مداحوں کو جلد ہی مضبوط کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔

دپیکا کی انہی میں سے ایک آنے والی فلم ’پراجیکٹ کے‘ ہے جس میں دپیکا کے بھاری بھرکم معاوضے کا انکشاف ہوا ہے۔

انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق ’ پراجیکٹ کے‘ کے لیے دپیکا 10 کروڑ بھارتی روپے کا معاوضہ وصول کررہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فلم ’پراجیکٹ کے‘ بھارت کی مہنگی ترین فلموں میں سے ایک ہے جس کا بجٹ 500 کروڑ ہے۔

فلم کے ہدایتکار ناگ ایشون ہیں جب کہ فلم میں بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اور اسٹار اداکار پربھاس اہم کردار ادا کریں گے۔

TAGGED:Featuredانڈیا ٹوڈے کی رپورٹپراجیکٹ کے دپیکا 10 کروڑ بھارتی روپےفلم کا بجٹ 500 کروڑ ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایلون مسک نےٹوئٹر کےمعذور ملازم کا مذاق اڑایا،پھرمعذرت کرلی
Next Article امریکا کا پاکستانی سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کیلیے وظیفہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

کیا آپ ہر وقت تھکاوٹ محسوس ہونے کی وجوہات جانتے ہیں؟

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): اگر آپ کو ہر وقت تھکاوٹ یا نقاہت کا احساس ہوتا ہے تو ایسا صرف آپ…

January 7, 2023
پاکستان

بیرون ملک گندم کی اسمگلنگ میں سرکاری اہلکار ملوث، رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کرنسی اور تیل کے بعد اب چینی،کھاد اورگندم اسمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع…

September 12, 2023
پاکستانکھیل

سندھ حکومت کا اولمپک فاتح ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر سندھ حکومت نے پاکستانی…

August 9, 2024
صحت

ٹوتھ پیسٹ سے صرف دانتوں کو نہیں‌،پورے گھر کو چمکائیں‌

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دانتوں کی صفائی اور سفیدی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال تو بہت عام ہے جو انہیں…

May 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?