Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یورپ میں تباہ کن جنگ اور آبادی میں کمی کا عمل آئندہ برس شروع ہوجائیگا؛ بابا وانگا کی پیش گوئیاں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > یورپ میں تباہ کن جنگ اور آبادی میں کمی کا عمل آئندہ برس شروع ہوجائیگا؛ بابا وانگا کی پیش گوئیاں
دلچسپ و عجیبدنیا

یورپ میں تباہ کن جنگ اور آبادی میں کمی کا عمل آئندہ برس شروع ہوجائیگا؛ بابا وانگا کی پیش گوئیاں

Published October 26, 2024
Tags: 2025 میں یورپ میں تباہ کن جنگ ہو گی Featured باہی کا عمل آئندہ برس سے شروع ہو جائیگا بلغاریہ کی نابینا خاتون باباوانگا پیش گوئیوں کے مطابق
Share
SHARE

بلغاریہ (ویب‌ڈیسک): بلغاریہ کی نابینا خاتون باباوانگا کی جانب سے کی گئیں پیش گوئیوں کے مطابق 2025 میں یورپ میں تباہ کن جنگ ہو گی اور آبادی میں نمایاں کمی واقع ہوگی، زوال اور تباہی کا عمل آئندہ برس سے شروع ہو جائیگا۔باوانگا نے یورپ میں ایک بڑے تنازع کی پیش گوئی کر رکھی ہے جو 2025 تک براعظم کی آبادی کو تباہ کرے گی، یہ پیش گوئی جو خاص طور پر جاری جیو پولیٹیکل تناؤ کی روشنی میں پریشان کن ہے۔

ان کا دعویٰ تھا کہ کائنات میں ایک ایسا واقعہ رونما ہوگا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، دنیا کا خاتمہ 2025 میں شروع ہوگا لیکن انسانیت 5079 تک مکمل طور پر ختم نہیں ہوگی۔ یورپ میں تنازع کے علاوہ، بابا وانگا نے پیش گوئی کی ہے کہ 2043 تک یورپ مسلم حکمرانی میں آئے گا اور 2076 تک کمیونسٹ حکمرانی عالمی سطح پر واپس آجائے گی۔

2025 کے لیے بابا وانگا کی خطرناک پیش گوئیاں عالمی امن و استحکام کی نزاکت کی یاد دہانی کے طور پر کام کرتی ہیں جس سے انسانیت کے درپیش چیلنجز جیو پولیٹیکل تناؤ ، ماحولیاتی انحطاط اور معاشرتی بدامنی پر جاری چیلنجوں کی عکاسی ہوتی ہے چونکہ دنیا غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔

بابا وانگا کے مطابق انسان 2028 تک زہرہ پر جائے گا، 2170 میں دنیا میں شدید قحط، 3005 میں انسان مریخ پر ہوگا اور وہاں جنگ ہوگی۔ 3797 سےزمین کی تباہی کا آغاز ہو گا اور 5079 کائنات کے خاتمے کا سال ہوگا۔

بابا وانگا کی ماضی میں کی گئیں بیشتر پیش گوئیاں سچ ثابت ہو چکی ہیں، انہوں نے 2024 میں جنگ کے واقعات میں اضافے کا بتایا تھا، ان کی ٹوئن ٹاورز حملے، یوکرین میں چرنوبل آفت، شہزادی ڈیانا کی موت، دوسری جنگ عظیم، سوویت یونین کی تحلیل، اسٹالن کی موت،کرسک سب میرین ڈیزاسٹر ، 2004 کے سونامی اور 1985 کے زلزلے کی پیش گوئیاں بھی سچ ثابت ہو چکی ہیں۔

TAGGED:2025 میں یورپ میں تباہ کن جنگ ہو گیFeaturedباہی کا عمل آئندہ برس سے شروع ہو جائیگابلغاریہ کی نابینا خاتون باباوانگاپیش گوئیوں کے مطابق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تہران پر اسرائیلی فضائی حملہ: سعودیہ کی مذمت، اسرائیل کو ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا؛ایران کا ردعمل
Next Article جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آج سے ملک میں بارش کی پیش گوئی، سندھ میں‌سرد اور تیز ہوائیں‌ چلنے کا امکان

(ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق…

December 7, 2024
پاکستان

ہرپاکستانی کو مذہب کی تفریق کےبغیر زندگی گزارنےکا حق حاصل ہے: صدر کا اقلیتوں کے دن پر پیغام

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہر پاکستانی کو مذہب، ذات اور رنگ…

August 11, 2024
کھیل

پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ…

March 12, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ برین اسٹروک کا شکار ،کوما میں چلے گئے

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ کوما میں چلے گئے۔شفقت چیمہ کے اہل خانہ کے مطابق…

October 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?