Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دیوداس کی سمترا بھی کورونا کی شکار ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > دیوداس کی سمترا بھی کورونا کی شکار ہوگئی
انٹرٹینمنٹ

دیوداس کی سمترا بھی کورونا کی شکار ہوگئی

Published March 21, 2023
Tags: Featured رابطے میں رہنیوالے اپنا ٹیسٹ لازمی کروائیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے متعدد بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی نامور اداکارہ و سیاستدان کرن کھیر کووڈ میں مبتلا ہوگئیں۔کرن کھیر کی جانب سے ٹوئٹر پر مداحوں کو اطلاع دی گئی کہ ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے لہٰذا جو بھی ان سے رابطے میں رہا، وہ اپنا ٹیسٹ لازمی کروالے۔

I have tested positive for Covid. So anyone who has come in contact with me please get yourself tested.

— Kirron Kher (@KirronKherBJP) March 20, 2023

اس سے قبل 2021 میں اداکارہ میں خون کے سرطان کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد کئی عرصے تک ان کا علاج جاری رہا، بعدازاں انہوں نے بھارتی رئیلیٹی شو انڈیاز گوٹ ٹیلنٹ میں جج کے فرائض سرانجام دیے۔

واضح رہے کہ کرن کھیر نے متعدد بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا جن میں دیوداس، رنگ دے بسنتی، ہم تم، دوستانہ اور میں ہوں نا شامل ہیں۔

کرن کھیر اداکار انوپم کھیر کی اہلیہ ہیں، دونوں کی شادی 1985 میں ہوئی تھی۔ اس سے قبل کرن کھیر کی شادی گوتم بیری سے ہوئی تھی جن سے ان کا ایک بیٹا سکندر خان ہے۔

TAGGED:Featuredرابطے میں رہنیوالے اپنا ٹیسٹ لازمی کروائیںکورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہےمتعدد بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہارمونز اور کیمکلز ہمارے دل اور نشو نما پر کیااثرات مرتب کرتے ہیں؟
Next Article تاجر نے میسی کے مداح کو فٹبال تھیم والا گھر تحفے میں دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرے گی، وزیراعظم

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی سربراہ سے حکومت کے…

January 7, 2023
دنیا

سعودی عرب کیجانب سے ایک نئی مفت ویزا پالیسی متعارف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک):سعودی عرب نے بائی ائیر آنے والوں کے لیے چار دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا متعارف کروا دیا۔عرب…

January 31, 2023
انٹرٹینمنٹ

سیف علی خان حملہ کیس: ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں؛ ممبئی پولیس

ممبئی (شوبز ڈیسک): سیف علی خان حملہ کیس میں ممبئی پولیس نے ملزم کی ضمانت کی مخالفت کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ…

July 26, 2025
دنیا

اسرائیل کا ایران پر جوابی حملے کا منصوبہ، انتہائی حساس امریکی معلومات لیک

(ویب ڈٰیسک): اسرائیل کے ایران کے خلاف جوابی حملے کے منصوبے سے متعلق انتہائی خفیہ معلومات لیک ہو گئی ہیں…

October 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?