Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشاف
انٹرٹینمنٹ

ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشاف

Published September 10, 2024
Tags: Featured اداکارہ حرا خان نے بتایاکہ ’میں ایک ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف تھی ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ’مجھے آڈیشن کے دوران مختصر یا بولڈ لباس پہننا ہوگ
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): پاکستانی اداکارہ حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ہدایتکار نے رات 11 بجے بلا کر مختصر لباس میں آڈیشن دینے کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے مسترد کردیا تھا۔اداکارہ حرا خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کاسٹنگ فراڈ سے بال بال بچ جانے سے متعلق واقعے کا بتایا۔

اداکارہ حرا خان نے بتایاکہ ’میں ایک ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف تھی جس دوران ایک اداکارہ نے بتایا ایک ہدایتکار کو کاسٹ کیلئے ایک لڑکی کی ضرورت ہے، اگر میں چاہوں تو ان سے رابطہ کرلوں جس کے بعد میں نے اداکارہ سے اس ہدایتکار کا نمبر لے لیا اور پھر اس ہدایتکار کو گھر جاکر میسج کردیا‘ ۔

حرا خان نے اپنی گفتگو کے دوران ہدایتکار کا نام لینے سے گریز کیا اور انہیں اس ہدایتکار کا بتانے والی اداکارہ کے بارے میں بھی نہیں بتایا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’میرے میسج کے بعد ڈائریکٹر نے مجھ سے کام کے بجائے میری دو تصویریں مانگیں اور کہا کہ ہم آپ کا کام نہیں دیکھنا چاہتے بلکہ ڈائریکٹ آڈیشن کیلئے بلانا چاہتے ہیں، اس کے بعد میں نے ان سے پوچھا کہ میں دوسرے دن سہ پہر 3 بجے آڈیشن کیلئے آجاؤں ؟ اس پر ڈائریکٹر نے انکار کردیا اور کہا آپ رات کو 11بجے آجائیں‘۔

ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ’مجھے آڈیشن کے دوران مختصر یا بولڈ لباس پہننا ہوگا اور یہ آڈیشن خفیہ ہوگا جس کی ویڈیوز صرف پروڈیوسرز کو بھیجی جائے گی، میں نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں آن اسکرین مختصر لباس نہیں پہنتی تو انہوں نے مجھے کہا اس کی فکر مت کریں اس کی ویڈیوز کہیں بھی بھیجی نہیں جائیں گی جس پر میں نے ان کا فون بند کردیا‘۔

اداکارہ کے مطابق ’اس کے بعد میں نے انڈسٹری کے دوسرے ڈائریکٹر کو فون کیا اور انہیں ساری صورتحال بتائی تو انہوں نے مجھے بتایا آڈیشن ایسے نہیں لیے جاتے نہ ہی یہ ڈائریکٹر ہیں، آپ کو دھوکاہورہا ہے‘۔

TAGGED:Featuredاداکارہ حرا خان نے بتایاکہ ’میں ایک ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف تھیڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ’مجھے آڈیشن کے دوران مختصر یا بولڈ لباس پہننا ہوگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوکرین کا ماسکو سمیت روس کے دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیارون سے حملہ
Next Article بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

چاکلیٹ کےبرتن میں 2مزدوگرگئے،کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد

پینسلوینیا (ویب ڈیسک): چاکلیٹ کے بڑے برتن میں دو مزدوروں کے گرنے کے سبب مشہور چاکلیٹ بنانے والی کمپنی پر…

February 15, 2023
کھیل

لاہور قلندرز پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): بابر کو شکست شاہین کی اونچی پرواز، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست…

March 17, 2023
کھیل

پشاور زلمی اور لاہور قلندرز پر میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کی ٹیمز پشاور زلمی اور لاہور قلندرز پر میچ میں سلو اوور ریٹ پر…

February 15, 2023
پاکستان

سندھ میں گیس عدم دستیاب،SSGC کی آئیں بائیں شائیں

کراچی: (ویب ڈیسک): سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ میں گیس کی عدم فراہمی کا بھانڈا…

February 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?