Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور زلمی اور لاہور قلندرز پر میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پشاور زلمی اور لاہور قلندرز پر میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد
کھیل

پشاور زلمی اور لاہور قلندرز پر میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

Published February 15, 2023
Tags: Featured پشاور زلمی اور لاہور قلندرز جرمانہ عائد سلو اوور ریٹ
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کی ٹیمز پشاور زلمی اور لاہور قلندرز پر میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد ہوگیا.کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے گئے گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر پشاور زلمی کو جرمانہ عائد ہوا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ میچ ریفری علی نقوی نے پشاور زلمی پر مقررہ ٹائم فریم سے ایک اوور کم ہونے کی وجہ سے سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کیا۔

اس کےعلاوہ لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں پر بھی پی ایس ایل کے ابتدائی میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف ٹائم فریم سے ایک اوور کم ہونے کی وجہ سےمیچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے کیونکہ دونوں فاتح ٹیموں نے ایک اوور مقرر وقت ختم ہونے کے بعد کرایا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ا پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے سنسی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دی تھی جب کہ افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطان کو ایک رن سے شکست دی تھی۔

TAGGED:Featuredپشاور زلمی اور لاہور قلندرزجرمانہ عائدسلو اوور ریٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بیلجیئم میں فٹبال میچ کے دوران پنالٹی روکنے کے بعد گول کیپر ہلاک
Next Article نیب ترامیم نے زیر التوا مقدمات کا دروازہ بند کردیا ہے؛ چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پیرس اولمپکس میں آج ہونیوالے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس اولمپکس میں مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج ہونیوالے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی…

July 27, 2024
پاکستان

چولستان کینال سندھ کو اجتماعی قبرستان بنانے کی سازش ہے،کسی صورت قبول نہیں، پانی معاہدے پر عمل کیا جائے؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): ہم نہ صرف دریائے سندھ پر کئنال بنانے کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں بلکہ ہمارا یہ…

October 22, 2024
دنیا

بھارت: راجستھان میں اسکول کی عمارت گرنے سے 4 بچے ہلاک اور متعدد زخمی

جھالاور- انڈیا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست راجستھان میں اسکول کی عمارت گرنے سے 4 بچے ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

July 25, 2025
کاروبار

حکومتی پالیسیوں کی بدولت ٹیکسٹائل صنعت بند ہونے کا خدشہ

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ایل سیز نہ کھولنے کی صورت میں ٹیکسٹائل صنعت…

January 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?