Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہاکی ٹیم کا مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہ ہونا مایوس کن ہے: توقیر ڈار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ہاکی ٹیم کا مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہ ہونا مایوس کن ہے: توقیر ڈار
کھیل

ہاکی ٹیم کا مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہ ہونا مایوس کن ہے: توقیر ڈار

Published July 24, 2024
Tags: Featured آخری مرتبہ اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن توقیر ڈار ہاکی ٹیم مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہیں ہے
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): 40 برس پہلے آخری مرتبہ اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن توقیر ڈار نے کہا ہےکہ میرے لیے یہ ہضم کرنا بہت مشکل ہے کہ ہاکی ٹیم مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہیں ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اولمپیئن توقیر ڈار نے کہا کہ اسے میری خوش قسمتی کہیں یا بدقسمتی، میرا تعلق اولمپک چیمپئن فیملی سے ہے، فیملی میں 3 اولمپک گولڈ ہیں، اس لیے میرے لیے یہ صورتحال انتہائی مایوس کن ہے، ہم کنویں میں گرچکے ہیں اور اب ہم اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچنے کو ایک کارنامہ سمجھتے ہیں۔

توقیر ڈار نے مزید کہا کہ ہمارے دور میں حکومتی اداروں کی سرپرستی تھی، اداروں کے سربراہان ہاکی چلاتے تھے، اس کی وجہ سے سنہری دور تھا، اداروں کی سرپرستی ختم ہوئی تو ہاکی تباہ ہو گئی اور اب یہ صورتحال ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو بچے آج کل ہاکی کھیل رہے ہیں ان کا بڑا احسان ہے کہ کھیل اور پرانی یادیں زندہ ہیں، 25 ہزار کی ہاکی اور 3 لاکھ روپے کی ہاکی کٹ، کون سے والدین اپنے بچے کو ہاکی کھلائیں گے، ادارے کھلاڑیوں کی سرپرستی کریں، انہیں سبسڈی دیں، نوکریاں دیں، اگر یہ سب نہیں ہو گا تو کنویں سے نہیں نکل سکیں گے۔

توقیر ڈار نے کہا کہ ہم انتظامی طور پر تباہ ہو چکے ہیں، 2،2 صدر اور 3،3 سیکرٹری بن گئے، پہلے انتظامی طور پر خود کو درست کریں، رائٹ مین فار دی رائٹ جاب ہو، ہاکی جاننے والے اور ہاکی کا جذبہ رکھنے والے انتظام سنبھالیں، اگر یہی سسٹم رہا تو ہماری واپسی بہت مشکل ہے اور ہم 2028 کے اولمپکس میں بھی نہیں ہوں گے۔

TAGGED:Featuredآخری مرتبہ اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والیپاکستان ہاکی ٹیم کے رکن توقیر ڈارہاکی ٹیم مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہیں ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article FBR نےبھی عوام پرنشتر داغ دیا:ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری
Next Article چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سلمان خان بہترین اداکار ہیں، لوگ اداکاری کے بجائے اُن کی شخصیت پر بات کرتے ہیں، ہدایتکار علی عباس ظفر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی متعدد سپر ہٹ فلموں کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے سلمان خان کو بہترین…

April 2, 2024
پاکستان

BAP کے انوارالحق کاکڑنگران وزیر اعظم بن گئے، پروٹوکول دیدیا گیا، یوم آزادی پرحلف لیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا…

August 12, 2023
پاکستان

لاپتا افراد کا معاملہ: بی این پی کا حکومت و پی ڈی ایم چھوڑنےکا انتباہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی-مینگل) نے دھمکی دی ہے کہ اگر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے…

February 26, 2023
صحت

راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر ڈینگی پھیل گیا، مریضوں کی تعداد 100 سے بڑھ گئی

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں…

August 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?