Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف نیب انکوائری کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف نیب انکوائری کا انکشاف
پاکستان

سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف نیب انکوائری کا انکشاف

Published December 3, 2024
Tags: Featured چارج شیٹ جاری سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم مس کنڈکٹ پر نیب انکوائری کا انکشاف
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف مس کنڈکٹ پر نیب انکوائری کا انکشاف ہوا ہے، چیئرمین نیب نے انہیں چارج شیٹ جاری کردی جسے شہزاد سلیم نے عدالت میں چیلنج کردیا، عدالت نے نیب کو ان کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔

شہزاد سلیم نے اپنے خلاف مس کنڈکٹ کی انکوائری کا بتایا اور اپنے خلاف کارروائی کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کی استدعا کی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو سابق ڈی جی شہزاد سلیم کے خلاف کسی بھی تادیبی کاروائی سے روک دیا اور حکم دیا کہ پٹیشن کے فیصلے تک نیب شہزاد سلیم کے خلاف کوئی تادیبی کارروائی نہ کرے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب کے لیے نیب کو 16 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کردیا، نیب سے انکوائری کی مکمل رپورٹ اور پیراوائز کمنٹس طلب کرلیے۔

درخواست گزار وکیل نے کہا کہ نیب اس کیس کی پہلے بھی انکوائری کرچکا ہے، نیب نے انکوائری ختم کردی تھی، سپریم کورٹ کے احکامات بھی موجود ہیں، دوبارہ انکوائری شروع کرکے جاری کی گئی چارج شیٹ قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔

عدالت نے مزید سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ شہزاد سلیم پاناما کیسز کے دوران ڈی جی نیب لاہور تعینات تھے، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز کے خلاف نیب کیسز کے دوران بھی وہ ڈی جی نیب لاہور تعینات رہے۔

TAGGED:Featuredچارج شیٹ جاریسابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیممس کنڈکٹ پر نیب انکوائری کا انکشاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تحریک انصاف کا فی الحال دوبارہ اسلام آباد آنے کا کوئی ارادہ نہیں: عمر ایوب
Next Article رحیم یار خان کا رہائشی مسافر روہڑی اسٹیشن پر گرفتار، 1 کلو منشیات برآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کمیشن تحقیقات کریگا کہ آڈیوز کون ٹیپ اور لیک کرتا ہے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر…

May 21, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کے 43 فیصد ووٹرز گنڈاپور کی حکومت سے ناراض، گیلپ سروے

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے 59 فیصد شہری صوبے میں بیروزگاری میں اضافے پر پریشان ہیں اور پی ٹی آئی…

July 17, 2025
پاکستانتازہ ترین

تحریک عدم اعتماد ناکام اور اسمبلی تحلیل ہوگی: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ تحریک ‏عدم اعتماد اور اعتماد کے ووٹ…

December 20, 2022
پاکستانتازہ ترین

شیر خوار بیٹی کا باپ اردیش ڈاکوؤں کی گولیوں کا شکار

کراچی(ویب ڈیسک): شہر قائد میں مزاحمت پر ڈکیتوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور نوجوان دورانِ علاج چل…

February 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?