Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ دباؤ سےپیچھے ہٹ جاؤں گا، عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ دباؤ سےپیچھے ہٹ جاؤں گا، عمران خان
پاکستانتازہ ترین

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ دباؤ سےپیچھے ہٹ جاؤں گا، عمران خان

Published May 18, 2023
Tags: اکیلا رہ گیا تب بھی کھڑا رہوں گا دو قاتلانہ حملے ہوچکے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جو لوگ یہ دباؤ برداشت کر گئے، اپنی پارٹی کے جن لوگوں نے یہ برداشت کیا ہے، قوم آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی اور آپ کو بھولے گی نہیں۔پارٹی ارکان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے پتا ہے ان پر کس طرح کا دباؤ ہے، جس طرح آپ کھڑے ہیں نہ میں آپ کو بھولوں گا اور نہ یہ قوم آپ کو بھولے گی۔ان کا کہنا تھا کہ قوم کو بھی پتا ہے کہ آپ کس طرح کا دباؤ برداشت کر رہے ہیں۔

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ دباؤ کی وجہ سے میں پیچھے ہٹ جاؤں گا. عمران خان نے خصوصی خطاب میں کہا کہ اس طرح کا دباؤ شاید ہی کسی پارٹی لیڈر یا پارٹی اراکین پر ڈالا گیا ہو جو اس وقت ہمارے اوپر ڈالا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں اگر اکیلا بھی رہ گیا تو تب بھی اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا رہوں گا۔

عمران خان نے کہا کہ کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ میں اس دباؤ کی وجہ سے شاید پیچھے ہٹ جاؤں گا، جس پر دو قاتلانہ حملے ہوچکے ہوں اور پھر بھی پوری طرح تحریک سے ایک قدم بھی پیچھے نہ ہٹے تو سمجھیں وہ پیچھے نہیں ہٹے گا۔

TAGGED:اکیلا رہ گیا تب بھی کھڑا رہوں گادو قاتلانہ حملے ہوچکے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article احسان نہیں برابری چاہیے،مردم شماری نتائج قبول نہیں؛وزیراعلیٰ سندھ
Next Article زمان پارک سے فرار ہونیوالے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا: ایس پی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کیا جائے؛ وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری اور ایئرپورٹس کے…

January 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

وفاق سرکاری قیمت پر 6 لاکھ ٹن گندم فراہم کرے؛ بلوچستان حکومت

کوئٹہ (نجات نیوز): بلوچستان حکومت نے وفاق سے سرکاری قیمت پر 5 سے 6 لاکھ ٹن گندم کی فراہمی کا…

January 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

حج پروازوں کا آغاز؛ 2 فلائٹس کراچی اور 1 پروازلاہور سےحجاز مقدس روانہ

لاہور / کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان سے حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ لاہور اور کراچی سے اللہ کے مہمان…

May 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی

کراچی ((ویب ڈیسک): کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کئی دکانیں جل گئیں اور کروڑوں روپے کا…

December 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?