Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گھبرانا نہیں ہے؛ پیٹرولیم کی قلت کاامکان نہیں؛ وزارت پیٹرولیم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > گھبرانا نہیں ہے؛ پیٹرولیم کی قلت کاامکان نہیں؛ وزارت پیٹرولیم
کاروبار

گھبرانا نہیں ہے؛ پیٹرولیم کی قلت کاامکان نہیں؛ وزارت پیٹرولیم

Published January 22, 2023
Tags: Featured افواہوں کی تردید ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں
Share
SHARE

وزارت پیٹرولیم نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی امکان نہیں۔

وزارت پیٹرولیم کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی امکان نہیں، ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں۔

وزارت نے سوشل میڈیا پر پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی چلنے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسٹیٹ آئل اور دیگر کمپنیوں کے پاس پیٹرولیم مصنوعات کا مناسب ذخیرہ موجود ہے۔

دوسری جانب ملک کے بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کر دیا، جس کے بعد انڈسٹری ذرائع کا کہنا تھا کہ ایل سیز نہ کھلیں تو فروری کےآغاز سے پٹرول کی قلت ہو سکتی ہے، 10 دن سے ایل سیز کھلوانے کی کوشش کامیاب نہ ہوسکیں۔

TAGGED:Featuredافواہوں کی تردیدملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 4000 فٹ نیچےسمندر میں نایاب جیلی فش کے جلوے
Next Article انڈیا کی تامل وتیلگو ایکشن فلمیں ہالی ووڈ پر بھی اثرانداز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: سی ویو پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا

کراچی(ویب ڈیسک): سی ویو دو دریا کے قریب مبینہ طور پر لاپتا ہونے والا آن لائن ٹیکسی ڈرائیور گھر کے…

April 24, 2024
پاکستان

خان کی زندگی کو خطرے والی بات پر قائم ہوں، ان کی زندگی کوبی بی، گنڈاپور اور ان کے حواریوں سے خطرہ ہے: واوڈا

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قاسم سوری کا عمران خان کا…

November 30, 2024
دنیا

ایران میں سابق نائب و زیر دفاع کوجاسوسی کے الزام میں پھانسی

کراچی (ویب ڈیسک): ایران میں برطانوی شہریت رکھنے والے سابق نائب و زیر دفاع علی رضا اکبری کوپھانسی دیدی گئی۔…

January 14, 2023
پاکستان

کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتار

(ویب ڈیسک): کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے 20 افسران کو…

April 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?