Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دوہرا ٹیکس معاملہ:پاکستان اور افغانستان کےمعاہدےپر دستخط
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > دوہرا ٹیکس معاملہ:پاکستان اور افغانستان کےمعاہدےپر دستخط
دنیا

دوہرا ٹیکس معاملہ:پاکستان اور افغانستان کےمعاہدےپر دستخط

Published February 4, 2023
Tags: 3 روزہ مذاکرات Featured پاکستان اور افغانستان دوہرے ٹیکس
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان آمدنی پر دوہرے ٹیکس سے بچنے کے لیے کنونشن کے مسودے پر دستخط کیے ہیں۔ایک قومی انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ کنونشن پر 3 روزہ مذاکرات کے بعد دستخط کیے گئے جو اسلام آباد میں مکمل ہوئے۔

افغان وفد کی سربراہی ڈائریکٹر ریونیو لیگل سروسز ندا محمد صدیقی نے کی جبکہ پاکستانی وفد کی سربراہی ایف بی آر کے ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ٹیکس آپریشنز ساجد اللہ صدیقی نے کی۔

Pakistan and Afghanistan sign Convention for Avoidance of Double Taxation during the 3rd round of negotiations at FBR HQs. Chairman FBR Mr. Asim Ahmad expressed optimism that the consensus document will further strengthen economic relations between the two brotherly countries. pic.twitter.com/NCs7cs5390

— FBR (@FBRSpokesperson) February 3, 2023

ایک سرکاری اعلان میں کہا گیا کہ دونوں فریقین نے دسمبر 2021 میں اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے دوسرے دور کے دوران شناخت کیے گئے دیگر مسائل پر بھی غور کیا۔

چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے پاکستان کے دورے پر افغان وفد کا شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ کنونشن سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

TAGGED:3 روزہ مذاکراتFeaturedپاکستان اور افغانستاندوہرے ٹیکس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران: عالمی فلم ساز جعفر پناہی بھوک ہڑتال کے بعد ضمانت پر رہا
Next Article اسلام آباد سے کراچی منتقلی، شیخ رشید کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر امجد سراج میمن کو ستارہ امتیازملنے پر سندھ کےتعلیمی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار

کراچی (اسٹا ف رپورٹر): جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر ڈاکٹر امجد سراج…

March 25, 2024
پاکستان

سندھ کی جامعات میں موسمیاتی تبدیلی کا الگ مضمون پڑھایا جائیگا؛راہو

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سے متعلق تمام سرکاری و نجی جامعات میں الگ مضمون…

February 13, 2023
کھیل

چوتھا ون ڈے : پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

(ویب ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان ٹیم…

May 5, 2023
انٹرٹینمنٹ

اروشی روتیلاکی پیرس میں‌سالگرہ، ٹیبل،کیک کو ہیروں سے جڑدیا

پیرس (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنی 29 ویں سال گرہ پیرس میں منائی اور شاہانہ اخراجات کی…

March 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?