Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دوران پرواز پائلٹ کی طبیعت خراب، 68 سالہ خاتون نے جہاز لینڈ کرکے سب کی جان بچالی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > دوران پرواز پائلٹ کی طبیعت خراب، 68 سالہ خاتون نے جہاز لینڈ کرکے سب کی جان بچالی
دلچسپ و عجیب

دوران پرواز پائلٹ کی طبیعت خراب، 68 سالہ خاتون نے جہاز لینڈ کرکے سب کی جان بچالی

Published July 18, 2023
Tags: Featured خاتون نے طیارہ لینڈ کیا طیارے کا بایاں بازو درمیان سے ٹوٹ گیا
Share
SHARE

میساچوسٹس – امریکا (ویب ڈیسک): امریکی ریاست میسا چوسٹس میں دوران پرواز پائلٹ کی طبیعت بگڑنے پر 68 سالہ بہادر مسافر خاتون نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرکے دیگر تمام مسافروں کی جان بچالی۔یہ واقعہ میسا چوسٹس کے جزیرے مارتھاز وِن یارڈ میں پیش آیا جہاں 79 سالہ پائلٹ کی حالت غیر ہوئی تو خاتون نے فوراً فیصلہ کیا کہ وہ جہاز کا کنٹرول سنبھالیں گی۔

میسا چوسٹس پولیس کے مطابق جب طیارہ منزل کے قریب پہنچا تو پائلٹ کی طبیعت ناساز ہوگئی اور وہ جہاز اڑانے کے قابل نہیں رہا تاہم خاتون مسافر نے ہنگامی لینڈنگ کی جس کے باعث طیارے کا بایاں بازو درمیان سے ٹوٹ گیا تاہم مسافر محفوظ رہے جب کہ پائلٹ کو تشویشناک حالت میں بوسٹن کے ایک اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جن خاتون نے طیارہ لینڈ کیا انہیں اس کا بالکل تجربہ نہیں تھا، انہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد وہ صحتیاب ہوکر گھر لوٹ گئیں۔

TAGGED:Featuredخاتون نے طیارہ لینڈ کیاطیارے کا بایاں بازو درمیان سے ٹوٹ گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سرگودھا، حکومتی ملازم کے گھر سے لاکھوں روپے کی سرکاری ادویات برآمد
Next Article بھارت میں ایک کروڑ روپے کمانے والے یوٹیوبر کے گھر انکم ٹیکس کا چھاپہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

(ویب ڈیسک):امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں گرکرتباہ ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز…

May 6, 2023
کھیل

افغانستان کیخلاف میچ: پاکستان نے اپنا ہی کم ترین رنز کاریکارڈ توڑدیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): افغانستان کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم 20 اوورز میں 92 رنز ہی بناسکی جو پاکستان کا مجموعی…

March 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

’میں تمہیں چیر دوں گا ‘، جان ابراہم صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ ایکشن ہیرو جان ابراہم اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران صحافی کے سوال پر…

August 3, 2024
پاکستان

حکومت کےپاس پیٹرولیم لیوی شارٹ فال کے لیےکیاپلان ہے؟ آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی پر 300 ارب روپے کے شارٹ فال کو…

December 24, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?