Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں ایک کروڑ روپے کمانے والے یوٹیوبر کے گھر انکم ٹیکس کا چھاپہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > بھارت میں ایک کروڑ روپے کمانے والے یوٹیوبر کے گھر انکم ٹیکس کا چھاپہ
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت میں ایک کروڑ روپے کمانے والے یوٹیوبر کے گھر انکم ٹیکس کا چھاپہ

Published July 18, 2023
Tags: Featured تسلیم اپنی کمائی میں سے باقاعدہ ٹیکس ادا کرتا ہے کوئی غیر قانونی کام نہیں کررہا
Share
SHARE

اتر پردیش – بھارت (ٹیک ڈیسک): محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے ایک کروڑ روپے کمانے والے بھارتی یوٹیوبر کے گھر چھاپہ مارا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش میں تسلیم نامی یوٹیوبر کے گھر چھاپہ مارا گیا جس دوران اس کے گھر سے 24 لاکھ نقد بھارتی روپے بھی ملے، انکم ٹیکس والے تسلیم کو اپنے ہمراہ ہی لے گئے۔انکم ٹیکس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ بریلی سے تعلق رکھنے والا تسلیم گزشتہ کئی سالوں سے یوٹیوب چینل چلا رہا ہے، اس پر الزام ہے کہ وہ غیر قانونی مواد یوٹیوب پر پوسٹ کرکے اس سے پیسے کما رہا ہے، فی الحال محکمہ انکم ٹیکس یوٹیوبر سے تفتیش کررہا ہے۔

دوسری جانب تسلیم کے خاندان نے اس الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ تسلیم کا تمام پیسہ جائز ہے جو اسے یوٹیوب پر مواد پوسٹ کرکے ملتا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تسلیم شیئر مارکیٹ کے موضوع پر ویڈیوز بناتا ہے، اس حوالے سے اس کے بھائی نے بتایا کہ تسلیم اپنی کمائی میں سے باقاعدہ ٹیکس ادا کرتا ہے، وہ یوٹیوب سے اپنی ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی آمدن سے پہلے ہی چار لاکھ روپے بطور ٹیکس ادا کرچکا ہے۔

تسلیم کے بھائی فیروز نے اس چھاپے اور ایک سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی کوئی غیر قانونی کام نہیں کررہا، وہ اپنی ویڈیوز بناتا ہے جس سے ہماری اچھی آمدنی ہوجاتی ہے، میرے بھائی کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے اور اسے غلط طریقے سے پھنسایا جارہا ہے۔

TAGGED:Featuredتسلیم اپنی کمائی میں سے باقاعدہ ٹیکس ادا کرتا ہےکوئی غیر قانونی کام نہیں کررہا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دوران پرواز پائلٹ کی طبیعت خراب، 68 سالہ خاتون نے جہاز لینڈ کرکے سب کی جان بچالی
Next Article غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

لیبیا:سیلاب نے تباہی مچادی؛ درنا شہر کھنڈر بن گیا، ہلاکتیں 5 ہزار سے متجاوز

تریپولی (ویب ڈیسک): لیبیا کے مشرقی شہر درنا میں ایک ملبے سے 1 ہزار 500 سے زائد لاشیں ملنے کے…

September 13, 2023
پاکستان

جسٹس سرفراز کو بطور چیف جسٹس کام سےروکا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سنیارٹی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر…

February 20, 2025
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا نوجوان اترپردیش سے گرفتار

نوائیڈہ - ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا…

October 29, 2024
پاکستان

بار کونسلز کاجج کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وکلا کی اعلیٰ تنظیمیں، سپریم کورٹ کے موجودہ جج کے خلاف ریفرنس دائر کریں گی جو…

February 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?