Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فرنچ فرائز کھانے سے ڈپریشن میں اضافہ ہوسکتا ہے؛ ماہرین صحت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > فرنچ فرائز کھانے سے ڈپریشن میں اضافہ ہوسکتا ہے؛ ماہرین صحت
صحت

فرنچ فرائز کھانے سے ڈپریشن میں اضافہ ہوسکتا ہے؛ ماہرین صحت

Published April 26, 2023
Tags: Featured تلی ہوئی غذائیں ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار موٹاپے، بلڈ پریشر اور صحت پر دیگر منفی اثرات مرتب
Share
SHARE

ہانگزو (ہیلتھ ڈیسک): کرسپی اور چٹ پٹے ’فرنچ فرائز‘ (جسے ہم عام زبان میں آلو کے چپس بولتے ہیں) بچے بڑے بالخصوص نوجوان شوق سے کھاتے ہیں، یہ بے وقت بھوک کے لیے زیادہ کھایا جاتا ہے۔تاہم فرنچ فرائز کھانے والے افراد کے لیے ماہرین صحت نے بُری خبر سنائی ہے۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ فرنچ فرائز کھانے سے نفسیاتی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔چین کے شہر ہانگزو میں ایک تحقیقی ٹیم نے بتایا کہ تلی ہوئی چیزیں بالخصوص تلے ہوئے آلو زیادہ کھانے سے اینگزائٹی (ذہنی بے چینی یا گھبراہٹ وغیرہ) کی شرح میں 25 فیصد اضافہ اور ڈپریشن میں 7 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے۔

French fries — they’re greasy, starchy and a comfort food for many https://t.co/fN1z2VtX8n pic.twitter.com/P4n10Ojbfv

— CNN (@CNN) April 24, 2023

یہ شرح خاص طور پر نوجوان افراد میں زیادہ خطرے کی علامت ہے۔

تلی ہوئی غذائیں موٹاپے، بلڈ پریشر اور صحت پر دیگر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں، امریکا کی پروسڈینگ آف نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کے جریدے کے میں شائع رپورٹ کے مطابق تحقیق سے ثابت ہوا کہ ذہنی صحت کے لیے تلی ہوئی چیزوں کا استعمال کم کرنا چاہیے’۔

البتہ ماہرینِ غذائیت کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں ہے کہ تلی ہوئی غذائیں دماغی صحت کے مسائل کو جنم دے رہی تھیں، یا جو لوگ ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہیں وہ تلی ہوئی غذائیں استعمال کررہے ہیں۔

تحقیق میں 11 سے زائد عمر کے ایک لاکھ 40 ہزار 728 افراد کا جائزہ لیا گیا، پہلے دو سالوں میں جنہوں نے تلی ہوئی غذائیں بالخصوص فرنچ فرائز کھائے ان میں 8 ہزار 294 افراد میں اینگزائٹی اور 12 ہزار 735 افراد میں ڈپریشن کے کیسز رپورٹ ہوئے ۔

ژی جیانگ یونیورسٹی کے محقق اور مذکورہ تحقیق کے مصنف یو ژانگ نے سی این این کو بتایا کہ ’تلی ہوئی غذائیں کھانے سے نفسیاتی صحت پر منفی اثرات پڑنے سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے‘ تاہم صحت بخش زندگی گزارنے اور اچھی دماغی صحت کے لیے تلی ہوئی چیزوں کا استعمال کم کرنا لازم ہے۔

ماہرین نے دبیا بھر میں اینگزائٹی اور ڈپیشن میں حالیہ اضافے کی جانب اشارہ کیا جس میں سال 2020 کے دوران اینگزائٹی کی شرح میں 27.6 فیصد اور ڈپریشن کی شرح میں 25.6 فیصد اضافہ دیکھا گیا

دوسری جانب عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے اندازے کے مطابق دنیا بھر میں 5 فیصد نو عمر افراد ڈپریشن کا شکار ہیں۔

TAGGED:Featuredتلی ہوئی غذائیںڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکارموٹاپے، بلڈ پریشر اور صحت پر دیگر منفی اثرات مرتب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کابل: ہوائی اڈہ دھماکے میں ملوث داعش رہنما ہلاک
Next Article پیرو کی پہاڑوں میں صدیوں سے بہنے والا ’سرخ دریا‘
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ڈی ایم سی ساؤتھ کا وزیراعلیٰ ہاؤس کو ڈیڑھ کروڑ روپےکا ٹیکس نوٹس

کراچی: ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (ڈی ایم سی) ساؤتھ نے وفاق اور صوبے کی ٹیکس مستشنیٰ عمارتوں کو پراپرٹی ٹیکس کا…

January 21, 2023
دلچسپ و عجیب

ہوتے ہیں‌دنیا میں‌اتفاق کیسے کیسے !

امریکا میں قدرت کا ایک ایسا عجیب اتفاق ہوا کہ میاں بیوی کے بعد اب ان کی بیٹی کی تاریخ…

December 24, 2022
انٹرٹینمنٹ

عائشہ عمر نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا

(ویب ڈیسک):پاکستان کی نامور اداکارہ اور عرصے سے شوبز سے وابستہ عائشہ عمر نے دو ہفتوں کے لیے سوشل میڈیا…

May 12, 2023
دنیا

نائیجیریا: دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

(ویب ڈیسک ): نائیجیریا میں دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔خلیجی میڈیا کے مطابق شمالی…

June 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?