Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کیکڑوں اور جھینگوں کے خول سے مؤثر بیٹری سیل بنائے جاسکتے ہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > کیکڑوں اور جھینگوں کے خول سے مؤثر بیٹری سیل بنائے جاسکتے ہیں
سائنس و ٹیکنالوجی

کیکڑوں اور جھینگوں کے خول سے مؤثر بیٹری سیل بنائے جاسکتے ہیں

Published March 17, 2023
Tags: Featured ایک تجرباتی بیٹری بنائی گئی ہے دنیا میں لیتھیئم کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں کائٹوسین کی بیٹری ماحول دوست اور کم خرچ متبادل
Share
SHARE

بیجنگ(ٹیک ڈیسک): سائنسداں ایک عرصے سے کیکڑوں اور جھینگوں کے بیرونی خول سے مفید اجزا اور طبی اشیا بنا کر استعمال کر رہے ہیں۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ اسی کیکڑے کے بیرونی خول کا اہم جزو کائٹوسین بیٹری سازی میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔کائٹوسین پولی سیکرائڈز پولیمر ہوتے ہیں جو کیڑوں سے لے کر کئی سمندری مخلوقات کے بیرونی خول کی تشکیل کرتے ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق اس کائٹوسین سے سخت کاربن کشید کرکے ری چارج ہونے والی سوڈیئم بیٹری کے سرکٹ اور اینوڈ بنائے جاسکتے ہیں۔ یوں لیتھیئم بیٹری کا متبادل بھی مل سکتا ہے۔

کیکڑے کے خول سے خالص کائٹوسین نکال کر اگر اسے 538 درجے سینٹی گریڈ پر گرم کیا جائے تو وہ کاربن میں بدل جاتا ہے۔ اب اگر اسے ٹِن سلفائیڈ یا آئرن سلفائیڈ میں ملایا جائے تو اسے سوڈیئم آئن بیٹری کے اینوڈ یا مثبت برقیرے (الیکٹروڈ) میں ڈھالا جاسکتا ہے۔

چین میں شینڈونگ فرسٹ میڈیکل یونیورسٹی سے وابستہ یُن چن اور ان کے ساتھیوں نے یہ تحقیق کی ہے۔ ا نکے مطابق اسے لیتھیئم آئن بیٹریوں کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ کیکڑا کاربن نفوذپذیراور ریشے دار ہوتا ہے۔ یہ ایک وسیع رقبے پر پھیل کر بہتر اینوڈ بناسکتا ہے۔ اس بنا پرایک تجرباتی بیٹری بنائی گئی ہے جو ٹن اور فولاد پرمبنی ہے اور کم ازکم 200 مرتبہ چارج ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں لیتھیئم کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں کیونکہ اسمارٹ فون سے لے کر گاڑیوں تک کی بیٹریوں میں یہی معدن دھڑادھڑ استعمال ہورہی ہے۔ اس تناظر میں کائٹوسین کی بیٹری ماحول دوست اور کم خرچ متبادل بن سکتی ہے۔

TAGGED:Featuredایک تجرباتی بیٹری بنائی گئی ہےدنیا میں لیتھیئم کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیںکائٹوسین کی بیٹری ماحول دوست اور کم خرچ متبادل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرونا پھرسراٹھانے لگا، ملک میں ماسک کی پابندی کی ہدایات جاری
Next Article پشاور کینٹ اسٹیشن: 3مسافروں سےلاکھوں روپے کی جعلی کرنسی برآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

موریطانیہ کے ساحل پر تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 70 ہلاک، 30 لاپتہ

بانجول/ایتھنز (ویب ڈیسک): مغربی افریقہ کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از…

August 31, 2025
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔محکمہ موسمیات…

March 13, 2025
پاکستان

انتخابی نتائج قبول نہیں،غیرجانبدارانہ انتخابات کرائے جائیں،اسٹیبلشمنٹ دور رہے: فضل الرحمان کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ…

June 30, 2024
کھیل

PSL کی تاریخ میں پہلی بار خاتون بولنگ کوچ کی تقرری

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کی تقرری کر…

October 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?