Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دو صوبوں میں الیکشن مذاق ہوگا، فل کورٹ ہر جمہوریت پسندکا مطالبہ ہے: سراج الحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دو صوبوں میں الیکشن مذاق ہوگا، فل کورٹ ہر جمہوریت پسندکا مطالبہ ہے: سراج الحق
پاکستان

دو صوبوں میں الیکشن مذاق ہوگا، فل کورٹ ہر جمہوریت پسندکا مطالبہ ہے: سراج الحق

Published April 9, 2023
Tags: Featured انارکی اور افراتفری پھیلےگی جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ سے یف جسٹس کی اخلاقی پوزیشن کمزور ہوگئی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہےکہ صرف دو صوبوں میں الیکشن مذاق ہوگا، فل کورٹ ہر جمہوریت پسندکا مطالبہ ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ موجودہ بحران کا حل فل کورٹ کی تشکیل ہے، جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ کے بعد چیف جسٹس کی اخلاقی پوزیشن کمزور ہوگئی۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ فل کورٹ کا مطالبہ صرف پی ڈی ایم نہیں، ہر جمہوریت پسندکا مطالبہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صرف دو صوبوں میں الیکشن مذاق ہوگا، اس سے انارکی اور افراتفری پھیلےگی۔

TAGGED:Featuredانارکی اور افراتفری پھیلےگیجسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ سےیف جسٹس کی اخلاقی پوزیشن کمزور ہوگئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہید بشیر خان قریشی کی 11ویں برسی سندھ سمیت دنیا بھر میں‌منائی گئی
Next Article پیپلز پارٹی چیف جسٹس سے محاذ آرائی میں انتہائی اقدام نہیں چاہتی: قمر زمان کائرہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 79 رنز سے شکست

کراچی (ویب نیوز): نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 79 رنز سے شکست دیکر 3 میچز پر…

January 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔پی ٹی آئی کی جانب…

May 11, 2024
پاکستانتازہ ترین

ایاز صادق اسپیکر اورپی پی کے غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی…

March 1, 2024
دنیا

بھارت: متنازع شہریت قانون کے خلاف آسام اور تامل ناڈو میں‌احتجاج، فورسز کے ساتھ جھڑپیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے…

March 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?