Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شہید بشیر خان قریشی کی 11ویں برسی سندھ سمیت دنیا بھر میں‌منائی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شہید بشیر خان قریشی کی 11ویں برسی سندھ سمیت دنیا بھر میں‌منائی گئی
پاکستانتازہ ترین

شہید بشیر خان قریشی کی 11ویں برسی سندھ سمیت دنیا بھر میں‌منائی گئی

Published April 8, 2023
Tags: جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ دنیاکے مختلف ممالک میں‌بھی شہید کو خراج تحسین پیش
Share
SHARE

رتودیرو (ویب ڈیسک): شہید بشیر خان قریشی کی 11ویں برسی سندھ سمیت دنیا بھر میں‌منائی گئی . سندھ کے دارالحکومت کراچی سمیت مختلف شہروں میں چھوٹے چھوٹے پروگرام کے انعقاد کے ساتھ ساتھ مرکزی جلسہ شہداء کی سرزمین رتو دیرو میں منعقد کیاگیا .

جلسہ گاہ میں جسقم کے چیئرمین اور شہید بشیر خان قریشی کے فرزند صنعان خان قریشی میں آئے تو ماحول جذباتی ہوگیا .

#TributeToShBashirQureshi pic.twitter.com/QXyxgaIVi1

— SHEERAZI (@SheeraziSalman1) April 8, 2023

اس موقع پر سندھ بھر سے لاکھوں لوگ اپنے محبوب شہید رہنما کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے رتو دیرو پہنچےاور بڑے جوش و خروش کے ساتھ شہید کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا .

اسی طرح کراچی ہارون آباد میں‌بھی صدر یونٹ آزاد منگی ، سجاد سندھی اور عبد الحفیظ سندھی کی قیادت میں شہید بشیر قریشی کو خراج تحسین پیش کیا گیا .

دوسری جانب دنیاکے مختلف ممالک میں‌بھی شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقاریب منعقد کی گئیں. امریکا میں عالمی اسکائی ڈائیور( SkyDiver)شایان کے گھر پر بھی تقریب منعقد کی گئی.

سنڌوديش جي قومي تراني سان شهيد وڏي جي ورسي تي وڏي کي ڀيٽا،
جيئي سنڌ قومي محاذ آمريڪا 🇺🇸#TributeToShBashirQureshi pic.twitter.com/FUiKE2NQVm

— Shayan (@SindhiShayan) April 8, 2023

TAGGED:جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہدنیاکے مختلف ممالک میں‌بھی شہید کو خراج تحسین پیش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ فیصلے پرحکمت عملی کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا
Next Article دو صوبوں میں الیکشن مذاق ہوگا، فل کورٹ ہر جمہوریت پسندکا مطالبہ ہے: سراج الحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد،ایکٹ قانون کے مطابق قرار، اسپیکر قومی اسمبلی کا خیر مقدم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ فل کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو برقرار رکھتے ہوئے ایکٹ کے خلاف…

October 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

صومالیہ اور یمن کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار، ہینلے اینڈ پارٹنرز نے فہرست جاری کردی

سنگاپور (ویب ڈیسک): دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپر جبکہ پاکستان نچلے…

November 4, 2024
پاکستان

چمن بارڈر بند کرکے قبائلی عوام کو بغاوت پر اکسایا جارہا ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ چمن کا بارڈر بند ہونے سے…

June 4, 2024
پاکستانتازہ ترین

نیا سال:سی ویو پرجشن کی اجازت، ڈبل سواری، فائرنگ پرپابندی

کراچی (نجات نیوز): کراچی میں نئے سال کا جشن منانے والوں کیلئے ساحل سمندر جانے والے راستے کھلے رہیں گے،…

December 31, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?