Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن سے پاکستان کی معیشت کو اعتماد ملے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن سے پاکستان کی معیشت کو اعتماد ملے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستاندنیا

الیکشن سے پاکستان کی معیشت کو اعتماد ملے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک

Published September 20, 2023
Tags: Featured ے حکومتی ملکیتی اداروں میں اصلاحات ضروری ہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال الیکشن کے انعقاد سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے۔اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2024 کے دوران پاکستان کو مہنگائی، معاشی مشکلات کا سامنا رہےگا اور رواں مالی سال مہنگائی کی مجموعی شرح 25 فیصد تک رہے گی تاہم الیکشن سے پاکستان کی معیشت کو اعتماد ملے گا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال کے دوران توانائی کی قیمت میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کے باعث مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے جبکہ رواں مالی سال پاکستان کی معیشت کی شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق معاشی شرح نمو میں مستحکم گروتھ کیلئے پاکستان کو اصلاحات ایجنڈے پر عملدرآمد کرانا ضروری ہے، پاکستان کو مالی نظم و نسق، مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ اور پاور سیکٹر میں اصلاحات ضروری ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو مستحکم معاشی گروتھ کیلئے حکومتی ملکیتی اداروں میں اصلاحات ضروری ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان کی معیشت کو سیلاب اور سیاسی عدم استحکام کا سامنا رہا، سیاسی عدم استحکام اور سیلاب کے باعث مہنگائی اور شرح نمو کم رہی تاہم مستحکم گروتھ کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کی معیشت کے لیے شراکت داری جاری رہے گی۔

TAGGED:Featuredے حکومتی ملکیتی اداروں میں اصلاحات ضروری ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی جاسوس کلبھوشن کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: پاکستان
Next Article لوڈر رکشے کے ذریعے خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، 350 کلو بارودی مواد برآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

بلاول بھٹو صاحب چار مہینے میں وزیر اعظم بن جائیں گے؛ وزیر اعلیٰ سندھ

دھابیجی (ویب ڈیسک): وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مرتضی وہاب دی اکانومسٹ کی رپورٹ کا…

July 15, 2023
دنیا

ٹرمپ یا کملا ہیرس،امریکی آج اپنا نیا حکمران چُنیں گے،ریاست پنسلوانیا فیصلہ کن اہمیت اختیار کرگئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدارتی الیکشن کیلیے گزشتہ روز پولنگ شروع ہوگئی۔امریکی صدرکون، ٹرمپ یا کملا ہیرس، فیصلہ آج ہو…

November 5, 2024
پاکستانکاروبار

سی پیک پاکستان کیلیے اہم اقتصادی محرک ہے، ورلڈ بینک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سی پیک میں پاکستان کیلیے بے پناہ مواقع ہیں، سی…

March 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

نیا سال:سی ویو پرجشن کی اجازت، ڈبل سواری، فائرنگ پرپابندی

کراچی (نجات نیوز): کراچی میں نئے سال کا جشن منانے والوں کیلئے ساحل سمندر جانے والے راستے کھلے رہیں گے،…

December 31, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?