Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
پاکستانکاروبار

ملک میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

Published September 29, 2025
Tags: Featured بجلی ایک ماہ کے لیے مہنگی بجلی کی پیداواری لاگت پر سماعت نیپرا سی پی پی اے کی درخواست
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک میں بجلی ایک ماہ کے لیے مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت پر سماعت آج کرے گا۔سی پی پی اے نے اگست کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کر رکھی ہے۔ اگست میں ڈسکوز کو 102.94 ارب یونٹ فراہم کے گئے۔

اگست میں بجلی کی مجموعی پیداوار 7.31 روپے فی یونٹ کے برعکس 7.50روپے فی یونٹ رہی۔

مقامی کوئلے سے بجلی کی پیداواری لاگت 12.01 روپے فی یونٹ اور درآمدی کوئلے سے بجلی کی پیداواری لاگت 14.07 روپے یونٹ رہی۔

فرنس آئس سے 33 روپے اور گیس سے 13.43 روپے فی یونٹ رہی۔ ایل این جی سے بجلی کی پیداواری لاگت 21.73 روپے فی یونٹ رہی۔

ایران سے درآمد ہونے والی بجلی کی لاگت 41 روپے فی یونٹ رہی جبکہ بگاس سے بجلی کی پیداواری لاگت 9.87 روپے فی یونٹ رہی۔

TAGGED:Featuredبجلی ایک ماہ کے لیے مہنگیبجلی کی پیداواری لاگت پر سماعتنیپرا سی پی پی اے کی درخواست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ایشیاکپ جیت لیا
Next Article خوراک کا ضیاع غریب طبقے کو متاثر کرتا ہے، تدارک کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا؛ وزیراعلیٰ سندھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

الیکشن سروے پر پابندی کیس: پابندی صرف انتخابی دن تک ہے، سرکاری وکیل

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن سروے پر پابندی کےخلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران سرکاری وکیل…

January 9, 2024
دنیا

اسرائیل بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، نیتن یاہوکے استعفے کا مطالبہ

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیل بھر میں حکومت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور ہفتے کی شب تل…

March 31, 2024
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ: یو اے ای کو شکست، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں متحدہ…

December 2, 2024
پاکستان

صوبائی انتخابات کی تاریخ میں صدر کا کوئی کردار نہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے صدر مملکت عارف علوی کو دوٹوک الفاظ میں…

February 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?