Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خوراک کا ضیاع غریب طبقے کو متاثر کرتا ہے، تدارک کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا؛ وزیراعلیٰ سندھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خوراک کا ضیاع غریب طبقے کو متاثر کرتا ہے، تدارک کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا؛ وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان

خوراک کا ضیاع غریب طبقے کو متاثر کرتا ہے، تدارک کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا؛ وزیراعلیٰ سندھ

Published September 29, 2025
Tags: Featured خوراک کے ضیاع اور فضلے میں کمی خوراک کے ضیاع کی روک تھام قومی ضرورت غریب اور محروم طبقے کو متاثر کرتا ہے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خوراک کے ضیاع اور فضلے میں کمی سے متعلق آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں خوراک کے ضیاع کی روک تھام اب ایک قومی ضرورت بن چکی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ خوراک کے مؤثر استعمال، بچت اور ضیاع میں کمی کے لیے مختلف منصوبوں پر عملی طور پر کام کر رہی ہے۔خوراک کا ضیاع براہِ راست غریب اور محروم طبقے کو متاثر کرتا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ ہم اجتماعی طور پر اس مسئلے کے تدارک کے لیے کردار ادا کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان جیسے زرعی ملک میں خوراک کا ضیاع کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ خوراک کا بچاؤ عوامی فلاح، ملکی معیشت اور ماحول کے تحفظ کے لیے نہایت اہم ہے۔ سندھ حکومت اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے ہدف 12.3 کے حصول کے لیے پرعزم ہے، جس کا مقصد خوراک کے ضیاع میں نمایاں کمی لانا ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ خوراک کے ضیاع سے زمین، پانی اور محنت جیسے قیمتی وسائل ضائع ہوتے ہیں، اس لیے سندھ حکومت پائیدار زرعی ٹیکنالوجی اور بہتر انتظامی نظام کے ذریعے اس مسئلے کے حل کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ اپنے پیغام کے آخر میں انہوں نے کہا کہ خوراک کا بچاؤ درحقیقت انسانیت کا بچاؤ ہے۔

TAGGED:Featuredخوراک کے ضیاع اور فضلے میں کمیخوراک کے ضیاع کی روک تھام قومی ضرورتغریب اور محروم طبقے کو متاثر کرتا ہےوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
Next Article نیتن یاہو کی نئی کلابازی: حماس کو معافی اور محفوظ راستہ دینے کی پیشکش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پنجاب اور کے پی کیلیےعیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، سندھ اس سہولت سےمحروم رہے گا

کراچی (ویب‌ڈیسک): محکمہ ریلوے نے عید الفطر کی مناسبت سے 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ڈی ایس ریلوے…

March 26, 2024
صحت

پاکستان میں چھاتی کے سرطان میں اضافہ؛ نیشنل کینسر رجسٹری کی رپورٹ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے تحت نیشنل کینسر رجسٹری نے پہلی مرتبہ…

June 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

کنگ خان کی فلم ’جوان‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری، فلم 7 ستمبر کو ریلیز ہوگی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز…

August 31, 2023
پاکستان

پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، اہلکاروں سمیت 14 زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14…

August 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?