Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایلون مسک نے ٹرمپ کی کابینہ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ایلون مسک نے ٹرمپ کی کابینہ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
دنیا

ایلون مسک نے ٹرمپ کی کابینہ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

Published August 20, 2024
Tags: Featured قاتلانہ حملے کے بعد ان کی عوامی سطح پر باقاعدہ حمایت کا اعلان کیا تھا۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا، ایکس اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے امریکی صدارت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی کابینہ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔گزشتہ روز برطانوی خبر ایجنسی کو دیےگئے انٹرویو میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ اس بارے میں غور کر رہے ہیں کہ اگر نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو ایلون مسک کو اپنی کابینہ میں شامل کریں گے۔

ایلون مسک کی تعریف کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ایک سمجھدار اور بہترین انسان ہے، اگر وہ راضی ہوا تو میں ضرور اس کو کابینہ میں شامل کروں گا۔

ٹرمپ کی پیشکش پر سوشل میڈیا پر جواب دیتے ہوئے ایلون مسک کا کہنا تھا کہ وہ خدمات فراہم کرنےکے لیے تیار ہیں۔

انٹرویو کے دوران ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ وہ دوبارہ اقتدار میں آئے تو الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری پر 7500 ڈالر ٹیکس کریڈٹ کا فیصلہ واپس لے لیں گے جو کہ بائیڈن انتظامیہ نے اپنی کلائمٹ چینج پالیسی کے تحت لاگو کیا تھا۔

خیال رہے کہ ایلون مسک ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے حامیوں میں شمار ہوتے ہیں اور انہیں بھاری الیکشن فنڈ بھی فراہم کرتے ہیں۔

ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے سابق صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی عوامی سطح پر باقاعدہ حمایت کا اعلان کیا تھا۔

گزشتہ ماہ سامنے آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے کہا تھا کہ انہوں نے ٹرمپ کی انتخابی مہم چلانے والے گروپ سپر پولیٹیکل ایکشن کمیٹی کو ماہانہ 45 ملین ڈالر دینےکا فیصلہ کیا ہے۔

جنوری 2021 میں کیپیٹل ہل ہنگاموں کے بعد ٹرمپ کا ٹوئٹر (ایکس) اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل کر دیا گیا تھا تاہم گزشتہ سال ٹوئٹر خریدنے کے بعد ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ دوبارہ فعال کر دیا تھا۔

TAGGED:Featuredقاتلانہ حملے کے بعد ان کی عوامی سطح پر باقاعدہ حمایت کا اعلان کیا تھا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جو آج ہو رہا ہے اتنا گزشتہ دور حکومت میں بھی ہو رہا تھا
Next Article شاہ رخ نے فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہم کو حیران کر دینے والا تحفہ دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پشاوردہشت گردی: آل پارٹیز کانفرنس طلب، عمران خان کو بھی دعوت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے اہم قومی چیلنجز پر تمام قومی سیاسی قائدین کو ایک میز پر…

February 3, 2023
دنیا

یوکرینی خاتون صحافی روسی حراست میں انتقال کرگئیں

(ویب ڈیسک): یوکرینی خاتون صحافی وکٹوریہ روشچینا روسی حراست میں انتقال کرگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ وکٹوریہ یوکرینی…

October 13, 2024
دنیا

دمشق پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 5 افراد جاں بحق

دمشق (ویب ڈیسک): شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد…

February 19, 2023
پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا

(ویب ڈیسک):‌ اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر مسلم لیگ ن…

October 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?