Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ رخ نے فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہم کو حیران کر دینے والا تحفہ دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہ رخ نے فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہم کو حیران کر دینے والا تحفہ دیا
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ نے فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہم کو حیران کر دینے والا تحفہ دیا

Published August 20, 2024
Tags: Featured فلم پٹھان نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):گزشتہ سال کئی ریکارڈز توڑنے والی فلم پٹھان کی کامیابی کے بعد بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے ساتھی اداکار جان ابراہم کو ایک قیمتی تحفہ دیا۔2023 میں شاہ رخ خان نے فلم پٹھان سے 5 سال بعد بالی وڈ میں کم بیک کیا اور اس فلم نے کامیابی کے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے۔ فلم میں کنگ خان کے ساتھ دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم نے مرکزی کردار نبھائے تھے۔

فلم پٹھان نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا۔

جان ابراہم نے حال ہی میں ٹی وی چیٹ شو میں شرکت کے دوران پٹھان فلم کے ساتھی اداکار شاہ رخ خان کے حوالے سے ایک منفرد بات شیئر کی۔

جان نے بتایا کہ پٹھان کی ریلیز اور پھر شانداری کامیابی کے بعد ایک پارٹی کا اہتمام کیا گیا، شاہ رخ نے مجھے اس جشن میں شامل ہونے کی دعوت دی لیکن میں نے ان سے کہا کہ میں نہیں آسکوں گا مجھے سونا ہے۔

جان ابراہم کا کہنا تھا کہ جیسے ہی میں نے پارٹی میں شرکت سے معذرت کی تو شاہ رخ حیران ہوئے اور مجھ سے پوچھا، کیا واقعی تم نے سونا ہے ؟ جس پر میں نے جواب دیا کہ جی ہاں مجھے نیند پوری کرنی ہے۔

جان ابراہم نے کہا کہ میری مذاق میں کی گئی خواہش کو شاہ رخ نے فوراً پورا کیا اور مجھے ایک قیمتی بائیک تحفے میں بجھوادی، یہ دیکھ کر میں کافی خوش اور حیران بھی ہوا۔

واضح رہے کہ جان ابراہم کو موٹر بائیکس کا کافی شوق ہے ، یہی وجہ ہے کہ ان کے پاس متعدد قیمتی بائیکس ہیں۔

TAGGED:Featuredفلم پٹھان نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایلون مسک نے ٹرمپ کی کابینہ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
Next Article عمران خان نے برطانوی وزیراعظم اسٹارمر سے مدد مانگ لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سپریم کورٹ کے اعلیٰ ججز سے ملاقات پر قیاس آرائیاں پھیل گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز اور چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے…

May 21, 2023
کھیل

ایشز سیریز : آسٹریلیا کیخلاف ردعمل کا خدشہ، سکیورٹی سخت کرنےکا فیصلہ

لیڈز (اسپورٹس ڈیسک): ایشز سیریز میں یارک شائر نے تیسرے ہیڈنگلے ٹیسٹ کے لیے سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا…

July 4, 2023
پاکستان

GDA الیکشن میں‌بھرپور حصہ لے گی، سندھ میں لوٹ مار کرنیوالی جماعت کو شکست دیںگے؛ اسماعیل شاہ راشدی

خیرپور میرس (ویب‌ڈیسک): ضلع خیرپور میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے) رابطہ کمیٹی کا مرکزی اجلاس سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صفدر…

November 14, 2023
پاکستانکاروبار

90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں درپیش 90…

October 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?