Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشا دیول سیاست میں شامل ہوسکتی ہیں؛ ہیما مالنی نے اشارہ دے دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ایشا دیول سیاست میں شامل ہوسکتی ہیں؛ ہیما مالنی نے اشارہ دے دیا
انٹرٹینمنٹ

ایشا دیول سیاست میں شامل ہوسکتی ہیں؛ ہیما مالنی نے اشارہ دے دیا

Published February 17, 2024
Tags: Featured ایشا دیو بی جے پی کی رکن ہیں سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے والی سینیئر اداکارہ و سیاستدان ہیما مالنی کی بیٹی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان ہیما مالنی نے کہا ہے کہ اُن کی بیٹی ایشا دیول بھی سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے والی ہیں۔ہیما مالنی، جو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر متھرا سے لوک سبھا کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن ہیں، اُنہوں نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر دھرمیندر نے میرے سیاسی کیریئر میں ہمیشہ میری سپورٹ کی ہے جبکہ میری فیملی بھی بہت ساتھ دیتی ہے۔

ہیما مالنی نے کہا کہ میں اپنے شوہر دھرمیندر اور فیملی کی وجہ سے ہی سیاستدان بننے میں کامیاب ہوئی ہوں، میری غیرموجودگی میں شوہر ہی گھر کی دیکھ بھال کرتے ہیں، اسی لیے میں باآسانی سیاسی کام کے لیے متھرا چلی جاتی ہوں۔

اُنہوں نے کہا کہ دھرمیندر جی میرے کام سے بہت خوش ہیں، وہ ہر فیصلے میں میرا ساتھ دیتے ہیں اور مجھ سے ملنے کے لیے اکثر متھرا بھی آتے ہیں۔

گفتگو کے دوران صحافی نے ہیما مالنی سے سوال کیا کہ ان کی بیٹیاں ایشا دیول اور آہانہ دیول بھی سیاست میں آنے میں دلچسپی رکھتی ہیں؟، اس سوال کے جواب میں ہیما مالنی نے کہا کہ ایشا کی سیاست میں کافی دلچسپی ہے۔

ہیما مالنی نے انکشاف کیا کہ ایشا دیول آنے والے سالوں میں سیاست میں شامل ہوسکتی ہیں کیونکہ وہ سیاست کو پسند کرتی ہیں اور سیاسی دنیا سے کافی مائل بھی ہوتی ہیں۔

واضح رہے کہ رواں سال 6 فروری کو ایشا دیول اور اُن کے شوہر بھرت تختانی نے اپنی طلاق کا اعلان کیا تھا، ایشا دیول نے سال 2012 میں بھرت تختانی سے شادی کی تھی، اس جوڑی کی دو بیٹیاں ہیں۔

ہیما مالنی اپنی بیٹی کی طلاق کے فیصلے کی حمایت کررہی ہیں لیکن وہ اس معاملے پر میڈیا سے بات نہیں کرنا چاہتیں جبکہ ایشا دیول کے والد دھرمیندر اپنی بیٹی کی طلاق کی وجہ سے بہت اداس ہیں۔

دھرمیندر چاہتے ہیں کہ کہ اُن کی بیٹی ایشا دیول اپنے بچوں کی خاطر طلاق کے فیصلے پر دوبارہ نظر ثانی کرے۔

TAGGED:Featuredایشا دیوبی جے پی کی رکن ہیںسیاست کی دنیا میں قدم رکھنے والیسینیئر اداکارہ و سیاستدان ہیما مالنی کی بیٹی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article استادوقوم پرست رہنما ہدایت لوہار نصیر آباد میں قتل،نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ورثاء کا انڈس ہائی وے پر دھرنے کا اعلان
Next Article جاپان کا نیا ایچ تھری راکٹ کامیابی کے ساتھ خلائی سفر پر روانہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعدادبڑھاکر 23 کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ…

August 28, 2024
پاکستانکاروبار

تھر پاور پلانٹ سے3000 میگاواٹ سے زیادہ سستی بجلی پیدا ہو رہی ہے، یہ بجلی سندھ میں بھی استعمال نہیں ہوتی؛ مراد علی شاہ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر پاور پلانٹ سے 3000 میگاواٹ سے…

August 21, 2024
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے سے فوڈ پوائزنننگ کا شکار، اسپتال داخل

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل اپنی نئی…

October 10, 2023
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ تیسراروز: قومی ٹیم بابر اور سلمان کے بغیر میدان میں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز سرفراز احمد قائم مقام کپتان…

December 28, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?