Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں‌بھی افغانیوں کیخلاف گھیر اتنگ، افغان طلباء کو اسکالرشپس دینے سے انکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت میں‌بھی افغانیوں کیخلاف گھیر اتنگ، افغان طلباء کو اسکالرشپس دینے سے انکار
دنیا

بھارت میں‌بھی افغانیوں کیخلاف گھیر اتنگ، افغان طلباء کو اسکالرشپس دینے سے انکار

Published September 16, 2023
Tags: 11 ہزار پناہ گزین کے طور پر رجسٹرڈ ہیں Featured غیر قانونی تارکین وطن کے طور پر گردانتا ہے
Share
SHARE

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارت نے افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع اور اسکالرشپس دوبارہ شروع کرنے سے انکار کردیا۔افغانستان کی دوست ہونے کی دعویدار مودی سرکار نے اپنے ملک میں موجود افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع کرنے اور اسکالرشپس دینے سے انکار کردیا۔

بھارت 2022 میں بھی افغان طلباء کے ویزے منسوخ کرچکا ہے۔ ہزاروں افغان طلباء بھارت کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں۔

بھارت میں تقریبا 21 ہزار افغان شہری موجود ہیں جن میں سے 11 ہزار پناہ گزین کے طور پر رجسٹرڈ ہیں تاہم انہیں سرکاری طور پر پناہ گزین تسلیم نہیں کیا گیا ہے۔

بھارت اپنے فارنرز ایکٹ 1946 کے تحت ملک میں افغان مہاجرین اور پناہ گزینوں کو غیر قانونی تارکین وطن کے طور پر گردانتا ہے۔

اس قانون کی وجہ سے افغان شہریوں کیلئے بھارت میں بنیادی سہولیات تک رسائی ناممکن ہے۔

TAGGED:11 ہزار پناہ گزین کے طور پر رجسٹرڈ ہیںFeaturedغیر قانونی تارکین وطن کے طور پر گردانتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘دی کپل شرما شو’ پر شدید تنقید، کپل نےوضاحت کردی
Next Article خیبر پختونخوا میں کنڈااور بجلی کے نادہندگان کارروائی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے، قراقرم ہائی وےبلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت کاعوام کو پھربجلی کا جھٹکا، 1.17 روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاریاں کرلی گئیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ…

February 19, 2023
کھیل

شاہین سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے

(ویب ڈیسک ):پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت نہیں کریں گے۔شاہین…

June 13, 2023
پاکستان

قومی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہورہا ہے

کراچی (نیوز ڈیسک): وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت قومی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔تفصیلات کے مطابق اپیکس…

February 3, 2023
دنیا

روس کو نیچا دکھانےکیلیے کوشاں ممالک کےلیڈر احمق ہیں: پیوٹن

ماسکو (ویب ڈیسک): روسی صدر پیوٹن نےکہا ہےکہ روس کو نیچا دکھانےکی کوشش کرنے والے ممالک کے لیڈر احمق ہیں۔…

May 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?