Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہر پاکستانی 2 لاکھ 80 ہزار روپےکا مقروض ہوگیا،مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب ہو گیا، اقتصادی سروے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہر پاکستانی 2 لاکھ 80 ہزار روپےکا مقروض ہوگیا،مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب ہو گیا، اقتصادی سروے
پاکستانکاروبار

ہر پاکستانی 2 لاکھ 80 ہزار روپےکا مقروض ہوگیا،مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب ہو گیا، اقتصادی سروے

Published June 11, 2024
Tags: 2023-24 کا اقتصادی سروے Featured پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ملک پر مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب روپے ہو گیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے پیش کردیا۔ اقتصادی سروے کے مطابق ملک پر مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب روپے ہو گیا جس میں مقامی قرض 43 ہزار 432 ارب روپے ہے۔

اقتصادی سروے میں کہا گیا ہے کہ ملک پر بیرونی قرض 24093 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا۔

اقتصادی سروے کے مطابق ملک کا مجموعی قرض جی ڈی پی کا 74.8 فیصد ہے، ملک کے کُل بیرونی قرضے جی ڈی پی کا 28.6 فیصد ہیں، ملک کا مقامی قرضہ جی ڈی پی کا 46.2 فیصد ہے۔

TAGGED:2023-24 کا اقتصادی سروےFeaturedپاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروضملک پر مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب روپے ہو گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیلی فورنیا:یوٹیوبر نےسبسکرائبر بڑھانےکیلیےہیلی کاپٹر سے اسپورٹس کار تباہ کردی، پولیس کے ہاتھوں گرفتار
Next Article ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی،کینیڈا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

مصطفیٰ عامر کیس: ملزم ارمغان کا ریمانڈ نہ دینے والے اے ٹی سی جج سے اختیارات واپس لینے کی سفارش

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کا ریمانڈ نہ دینے والے انسداد دہشتگردی…

February 25, 2025
پاکستان

ویلنٹائن ڈے :شہید بشیر قریشی کے مزار پر”سندھ سے محبت کا پروگرام

رتو دیرو (ویب ڈیسک):ویلنٹائن ڈے کوجسقم کی جانب سے رتو دیرو میں سابقہ چیئرمین شہید بشیر خان قریشی کے مزار…

February 15, 2023
صحت

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 11 سالہ بچی جاں بحق

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 11 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔…

August 29, 2025
پاکستانتازہ ترین

ملک میں بارشیں اور سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی، سینکڑوں لاپتا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ملک میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ملک کے مختلف…

August 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?