Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ویلنٹائن ڈے :شہید بشیر قریشی کے مزار پر”سندھ سے محبت کا پروگرام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ویلنٹائن ڈے :شہید بشیر قریشی کے مزار پر”سندھ سے محبت کا پروگرام
پاکستان

ویلنٹائن ڈے :شہید بشیر قریشی کے مزار پر”سندھ سے محبت کا پروگرام

Published February 15, 2023
Tags: Featured جسقم کا پروگرام شہید بشیر خان قریشی مزار شہید سلمان ودھو شہید مقصور قریشی ویلنٹائن ڈے
Share
SHARE

رتو دیرو (ویب ڈیسک):ویلنٹائن ڈے کوجسقم کی جانب سے رتو دیرو میں سابقہ چیئرمین شہید بشیر خان قریشی کے مزار پر جمع ہوکر “سندھ سے محبت ” کے طور پر منایا گیا .پروگرام میں جسقم کےچیئرمین صنعان قریشی کی سربراہی مٰیں شہید بشیر قریشی ، شہید مقصود قریشی اور شہید سلمان ودھو کے مزارات پر چادریں اور پھول چڑھائے گئے .

اس موقع پر جسقم کے چیئرمین صنعان قریشی،پریس سیکریٹری دیدار شیام ، امجد مہیسر ، ڈاڈا اطہر سومرواور دیگران نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سندھ کی آزادی اور دھرتی کے جغرافیائی، مالی، معاشی، ڈیموگرافی اور ثقافتی تحفظ اور وسائل پرسندھی اختیار کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا .

بعد ازاں سندھ کے معروف گلوکار برکت علی نے قومی و انقلابی گیت پیش کرکے موجود لوگوں کو جھومنے پر مجبورکردیا .

TAGGED:Featuredجسقم کا پروگرامشہید بشیر خان قریشی مزارشہید سلمان ودھوشہید مقصور قریشیویلنٹائن ڈے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ویلنٹائن ڈے کو سندھ میں”سندھ سے محبت” کے طور پر منایا گیا
Next Article بینکنگ اوراے ٹی سی عدالتوں کاعمران خان کو آج ہی پیش ہونیکا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سانحہ پشاور :لواحقین کیلیےسندھ حکومت کا 20 کروڑ روپے کا اعلان

پشاور(نیوز ڈیسک): سانحہ پشاورکے متاثرین کے لیے نہ وفاقی حکومت اور نہ ہی خیبرپختونخوا حکومت نے کوئی اعلان کیا، صرف…

February 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو 98 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

شکارپور - کراچی (ویب‌ڈیسک): سینئر سیاست دان اور قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر الہٰی بخش سومرو 98 برس کی عمر…

October 9, 2024
پاکستاندنیا

سائفر کا شائع شدہ متن مستند ہے یا نہیں، تنازع پیداہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اور امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان گزشتہ برس ہونے…

August 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

آڈیولیکس کیس: غلط بیانی پر چیئرمین پی ٹی اے اور ممبران کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس میں عدالت سے غلط بیانی پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی…

June 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?