Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سب ہوسکتا ہے مگر اسٹیل مل نہیں چل سکتی: نجکاری ہوگی نہ ہی بحالی، ایکسپورٹ زون بن سکتا ہے: وزیر نجکاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سب ہوسکتا ہے مگر اسٹیل مل نہیں چل سکتی: نجکاری ہوگی نہ ہی بحالی، ایکسپورٹ زون بن سکتا ہے: وزیر نجکاری
پاکستانتازہ ترین

سب ہوسکتا ہے مگر اسٹیل مل نہیں چل سکتی: نجکاری ہوگی نہ ہی بحالی، ایکسپورٹ زون بن سکتا ہے: وزیر نجکاری

Published October 11, 2023
Tags: پاکستان اسٹیل مل کو ڈیڈ اثاثہ قرار دیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری ہوسکتی ہے نہ ہی بحالی ہوسکتی ہے، اسٹیل مل کوبند کرکے ایکسپورٹ پروموشن زون بنانے کی تجویز دی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں فواد حسن فواد کا کہنا تھاکہ پی آئی اے کی جلد نجکاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے پاکستان اسٹیل مل کو ڈیڈ اثاثہ قرار دیا اور کہا کہ پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری ہوسکتی ہے نہ ہی بحالی ہوسکتی ہے، اسٹیل مل کوبند کرکے ایکسپورٹ پروموشن زون بنانے کی تجویز دی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ 2018سے 2019 تک سرکاری اداروں پر 2 ہزار 542 ارب خرچ ہوئے، 2020 تک اداروں کے نقصانات جی ڈی پی کے 7 فیصد کے مساوی ہیں، حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کہیں زیادہ بڑھ چکے، پی آئی اے، اسٹیل ملز سمیت 15 بڑے اداروں کے ذمے 2 ہزار 65 ارب قرضہ ہے، اس رقم سے 10 یونیورسٹیز، بھاشا ڈیم یا ایم ایل ون کا پورا ٹریک بن سکتا تھا۔

فواد حسن فواد کا کہنا تھاکہ پی آئی اے کے جون 2023 تک مجموعی نقصانات 713 ارب تک پہنچ گئے، پی آئی اے کے ذمے حکومتی گارنٹی بیسڈ قرضہ 263 ارب روپے ہے، نگران حکومت بھی پی آئی اے کےلیے 20 ارب روپے جاری کر چکی، پی آئی اے ماہانہ 12.77 ارب روپے اور یومیہ 50 کروڑ روپے نقصان کر رہا ہے، سرکاری اداروں کو 4 سال میں 1125 ارب روپے کی گرانٹس سبسڈیز دی گئیں، پی آئی اے کے 34 جہازوں میں سے 15 گراونڈ ہیں اور 6 لیز شدہ جہازوں کا ماہانہ خرچہ 20 لاکھ ڈالرہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ مختلف سرکاری اداروں کےلیے 779 ارب روپے کے بانڈز جاری کیے گئے، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات 600 ارب تک پہنچ گئے۔

TAGGED:پاکستان اسٹیل مل کو ڈیڈ اثاثہ قرار دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article PIA انتظامیہ کی نااہلی: ایک طیارے کا ٹائر پنکچر، دوسرا 2 گھنٹے ایئرپورٹ کے اوپر چکر کاٹتا رہا، مسافر پریشان
Next Article کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹا دیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

فضائی حدود کی خلاف ورزی: ایران کے پاکستان پر ڈرون و میزائل حملے، خطے میں کشیدگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملے میں دو بچیاں شہید…

January 17, 2024
پاکستان

صحافیوں کیخلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمےکا عالمی دن: پاکستان آج بھی صحافت کے لیے خطرناک

کراچی (ویب ڈیسک): آج صحافیوں کے خلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمےکا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔امن ہو یا…

November 2, 2023
پاکستانکاروبار

سندھ اسمبلی میں کے ای اور نیپرا کیخلاف قرارداد منظور، بجلی چوری کے 50 ارب کراچی کےعوام سے وصولی کی مذمت

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ اسمبلی میں نیپرا کے فیصلے کے خلاف قرارداد پیش کردی گئی جس پر ایوان میں منگل…

July 28, 2025
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ وفاق سے بھی زیادہ، 30 ارب روپےمختص کرنے کا فیصلہ

کراچی (ویب‌ڈیسک): سندھ حکومت نے مالی سال25-2024 کے اعلیٰ تعلیم کے بجٹ کو 22 ارب روپے سے بڑھا کر 30…

May 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?