Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 10 سالہ مقتولہ فاطمہ سے جنسی زیادتی کے شواہد مل گئے، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 10 سالہ مقتولہ فاطمہ سے جنسی زیادتی کے شواہد مل گئے، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ
پاکستان

10 سالہ مقتولہ فاطمہ سے جنسی زیادتی کے شواہد مل گئے، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ

Published August 20, 2023
Tags: Featured ابتدائی میڈیکل رپورٹ ایڈیشنل پولیس سرجن شھید بینظیر آباد نے بنائی رپورٹ بورڈ کے تمام 8 ڈاکٹرز کے دستخط کے ساتھ جاری کی
Share
SHARE

رانی پور (ویب ڈیسک):خیرپور کی حویلی میں مبینہ تشدد سے جاں بحق 10 سالہ فاطمہ کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کرنے والے میڈیکل بورڈ نے ابتدائی رپورٹ میں کمسن ملازمہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور جسمانی تشدد کی تصدیق کردی۔رانی پور کی حویلی میں تشدد کے باعث کمسن ملازمہ قتل کیس میں انتہائی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔8 رکنی میڈیکل بورڈ نے گزشتہ روز فاطمہ کی لاش کا پوسٹ مارٹم اور معائنہ کیا تھا۔

بورڈ نے ابتدائی میڈیکل رپورٹ جاری کی ہے جس کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی اور ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں کمسن ملازمہ سے جنسی زیادتی کے شواہد ملے ہیں جبکہ جسمانی تشدد کی تصدیق بھی ہوئی ہے۔

مقتولہ فاطمہ کے پورے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، تصدیق کے لیے نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے۔

ابتدائی میڈیکل رپورٹ ایڈیشنل پولیس سرجن شھید بینظیر آباد نے بورڈ کے تمام 8 ڈاکٹرز کے دستخط کے ساتھ جاری کی۔

دوسری جانب ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) سکھر جاوید جسکانی کا کہنا ہے کہ حقائق مسخ کرنے، لاش کو بغیر پوسٹ مارٹم کے دفنانے پر سابق ایس ایچ او رانی پور، ہیڈ محرر، ڈاکٹر اور نرس کو مقدمے میں نامزد کرنے اور ریمانڈ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا حویلی میں موجود کام کرنے والے تمام بچوں کو فوری طور پر ریسکیو کرکے ان کے گھروں میں بھیجنے کے احکامات دیے ہیں جبکہ حویلی میں پولیس کیمپ قائم کرکے دیگر تمام مردوں کے ڈی این اے سیمپلز لیے جائیں گے۔

پولیس کے مطابق حویلی میں اب بھی کئی بچیاں گھریلو ملازم کے طور پر محصور ہیں۔

ملزم اسد شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے جبکہ اس کی بیوی حنا شاہ ضمانت قبل از گرفتاری کراچکی ہے۔ فاطمہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ حنا شاہ کیس واپس لینے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے۔

TAGGED:Featuredابتدائی میڈیکل رپورٹ ایڈیشنل پولیس سرجن شھید بینظیر آباد نے بنائیرپورٹ بورڈ کے تمام 8 ڈاکٹرز کے دستخط کے ساتھ جاری کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صدر نےآفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردیدکردی
Next Article صدر کو اپنی بات ثابت کرنی ہوگی اور وہ فائل دکھانی ہوگی: سابق اٹارنی جنرل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت کا دسمبر اور جنوری میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے دوران ملک بھر میں…

October 31, 2024
کھیل

پی ایس ایل 9: بابر اعظم تیز ترین 10ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے ٹاپ بیٹسمن اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔قومی…

February 21, 2024
پاکستان

بشریٰ بی بی کا 24 نومبر کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کے احتجاج…

November 23, 2024
صحت

آکسیجن ختم ہونے کا خدشہ، آبدوز میں پھنسے افراد کی صحت کو خطرہ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ہزاروں فٹ گہرے سمندر میں ایک چھوٹی سی آبدوز میں پھنس جانے کا تصور ہی دل دہلانے…

June 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?