Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سابق کرکٹرزپنشن:عمران خان بھی ڈیڑھ لاکھ روپےماہانہ لیتے ہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > سابق کرکٹرزپنشن:عمران خان بھی ڈیڑھ لاکھ روپےماہانہ لیتے ہیں
کھیل

سابق کرکٹرزپنشن:عمران خان بھی ڈیڑھ لاکھ روپےماہانہ لیتے ہیں

Published January 12, 2023
Tags: Featured پنشن کی تفصیل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑیوں کی جانب سے لی جانے والی پنشن کی تفصیل پہلی مرتبہ سامنے آ گئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ویلفیئر پالیسی کے تحت پنشن دیتا ہے، پنشن کی مد میں سابق کرکٹرز کو 92 لاکھ 76 ہزار روپے ماہانہ دیے جاتے ہیں۔

مجموعی طور پر 63 سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو پنشن دی جاتی ہے، 60 برس سے زائد عمر کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو ٹیسٹ میچز کے حساب سے پنشن دی جاتی ہے، رمیز راجہ کے شامل ہونے سے تعداد 64 ہو جائے گی۔

24 کرکٹرز کو ایک لاکھ 54 ہزار روپے کے حساب سے ماہانہ پنشن دی جاتی ہے، 7 سابق کرکٹرز کو ایک لاکھ 48 ہزار پاکستانی روپے دیے جاتے ہیں جبکہ 32 کرکٹرز کو ایک لاکھ 42 ہزار روپے ماہانہ دیے جاتے ہیں.

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق وزیر اعظم عمران خان بھی پنشن حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredپنشن کی تفصیلقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روٹی کی قیمت 20روپے سےزائدنہیں ہونی چاہیے؛پشاور ہائیکورٹ
Next Article وزیراعظم متحدہ عرب امارات پہنچ گئے،ابو ظہبی ایئرپورٹ پر استقبال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچایا: شبلی فراز

پشاور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی…

November 19, 2024
کھیل

پاکستان میرا دوسرا گھر ہے،کراچی پہنچنے پر ڈیرن سیمی کی گفتگو

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔ کراچی…

February 7, 2023
پاکستان

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی…

April 1, 2024
پاکستان

اقتداری گیم میں سندھ کامستقبل داؤ پر لگ گیا،پی پی پی نےتفصیل بتادی

کراچی (نجات نیوز): ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے رویے کی شکایت وفاق اور مشترکہ دوستوں…

January 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?