Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سابق اولمپئین و مینجر قومی ہاکی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > سابق اولمپئین و مینجر قومی ہاکی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی
کھیل

سابق اولمپئین و مینجر قومی ہاکی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی

Published January 31, 2023
Tags: Featured پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جاپان کے خلاف میچ میں 12 کھلاڑی خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگادی
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئین و مینجر قومی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگادی۔ میڈیا نیوز کے مطابق خواجہ جنید ایشیاء کپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کے مینجر تھے اور ایشیاکپ کے دوران جاپان کے خلاف میچ میں 12 کھلاڑیوں کو فیلڈ میں اتارنے کا واقع پیش آیا جس کے باعث قومی ٹیم کا ایک گول ڈسکوالیفائی کردیا گیا اور یوں پاکستان ورلڈکپ میں کوالیفائی کرنے سے ناکام رہا۔

سابق سیکریٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے معاملہ کی انکوائری کے لیے کمیٹی تشکیل دی، خواجہ جنید نے انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے قبل استعفیٰ پیش کردیا تھا۔

ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری حیدر حسین نے دوبارہ کمیٹی کی رپورٹ طلب کی، کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں اولمپئن خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگا دی گئی ہے۔

پی ایچ ایف لیگل ایڈوائزر میاں علی اشفاق کا موقف ہے کہ خواجہ جنید کی وجہ سے بہت جگ ہنسائی ہوئی۔ انہوں نے مِس کنڈکٹ کا مظاہرہ کیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکا۔

pic.twitter.com/fBZTZQIBvL

— Pakistan Hockey (PHF) (@PHFOfficial) January 31, 2023

انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) قوانین کے مطابق کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ کمیٹی نے خواجہ جنید کو بلایا گیا لیکن وہ نہیں آئے، جس کے باعث خواجہ جنید ہاکی کی کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد خواجہ جنید پرتاحیات پابندی لگا دی گئی ہے .خواجہ جنید ہاکی کی کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے . pic.twitter.com/LmvD0ZDJN1

— Pakistan Hockey (PHF) (@PHFOfficial) January 31, 2023

جاپان کے خلاف میچ میں 12 کھلاڑیوں کو کھلانے کا معاملہ سنجیدہ تھا، کمیٹی میں خواجہ جنید پیش نہ ہوئے انہوں نے واٹس ایپ کے ذریعے بتایا وہ زمہ دار نہیں ہیں۔ایف آئی ایچ کے قوانین کے مطابق تمام معاملات کاذمہ دارمینجر ہوتا ہے، پی ایچ ایف صدر نے پابندی کی منظوری دے دی ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان ہاکی فیڈریشن نےجاپان کے خلاف میچ میں 12 کھلاڑیخواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگادی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں؛آرمی چیف
Next Article دبنگ خان بالی ووڈ کی خاتون سپر اسٹار سے گھبراتے رہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

(ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔محکمہ…

June 27, 2024
دلچسپ و عجیب

غیرملکی سیاح خاتون بھارتی آوارہ کتے کو ویزا لگواکر نیدرلینڈز لے گئی

واراناسی (ویب ڈیسک): بھارت کی سیاحت پر آنے والی ایک ڈچ خاتون واپس اپنے وطن لوٹ رہی تھیں جب انہوں…

October 28, 2023
پاکستانکاروبار

مالی بحران شدید، تمام محکموں کی تنخواہیں و ادائیگیاں روکنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): معلوم ہوا ہے کہ تلوار کی طرح سر پر لٹکتی ہوئی مالی اور معاشی مشکلات کے…

February 25, 2023
پاکستان

پی پی سزائے موت کیخلاف اور صدارتی معافی کا اختیار ہمارے پاس ہے: عمران کے ملٹری ٹرائل سے متعلق سوال پربلاول کا جواب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر سے پہلے ترامیم…

October 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?