Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دبنگ خان بالی ووڈ کی خاتون سپر اسٹار سے گھبراتے رہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > دبنگ خان بالی ووڈ کی خاتون سپر اسٹار سے گھبراتے رہے
انٹرٹینمنٹ

دبنگ خان بالی ووڈ کی خاتون سپر اسٹار سے گھبراتے رہے

Published January 31, 2023
Tags: Featured بالی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان سری دیوی سے گھبراتے تھے ے پہلی خاتون سپراسٹار
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان بھارتی اداکارہ آنجہانی سری دیوی کے ساتھ فلموں میں کام کرنے سے گھبراتے تھے اور اس کی وجہ سامنے آئی ہے۔سلمان خان سری دیوی کی اداکارانہ صلاحیتوں کے بے انتہا معترف رہے ہیں اور انہوں نے اداکارہ کو ہندی سینما کی پہلی خاتون سپراسٹار کا خطاب بھی دیا تھا۔

سری دیوی کی اتنی زیادہ تعریفوں کے باوجود ایک زمانے میں اداکار سلمان خان سری دیوی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے پر بہت پریشان ہوتے تھے۔

اداکارہ سری دیوی اور سلمان خان نے فلم ’چندرا مکھی‘ اور ’چاند کا ٹکڑا‘ میں مل کر کام کیا ہے اور دونوں فلمیں کمرشل طور پر کامیاب ہوئی تھیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ سری دیوی کے ساتھ کام کرنے پر خوف زدہ تھے اور انہیں ڈر تھا کہ اداکارہ کی وجہ سے ان کا کردار گھٹ جائے گا اسی لئے انہوں نے بعد کی فلموں میں سری دیوی کے ساتھ کام نہیں کیا۔

سلمان خان اپنی اگلی فلم ’ٹائیگر 3 ‘ میں کترینہ کیف اور عمران ہاشمی کے ساتھ نظر آئیں گے جبکہ ’کسی کا بھائی اور کسی کی جان‘ بھی عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

TAGGED:Featuredبالی وڈ دبنگ اداکار سلمان خانسری دیوی سے گھبراتے تھےے پہلی خاتون سپراسٹار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سابق اولمپئین و مینجر قومی ہاکی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی
Next Article سونے کی قیمت ایک ہی دن میں 9 ہزار روپے کم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم ہاؤس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلے تھا: خورشید شاہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے…

November 10, 2023
پاکستان

آڈیو لیکس کمیشن کیس: بینچ میں شامل 3 ججز کیخلاف حکومت کی درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت…

May 30, 2023
دنیا

وسطی بنگلہ دیش میں تیز رفتار بس کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک

ڈھاکہ (ویب ڈیسک): پولیس نے بتایا کہ وسطی بنگلہ دیش میں ایک تیز رفتار بس ایک بڑی شاہراہ پر الٹ…

March 19, 2023
پاکستانکاروبار

پاکستان معاشی طور پر ڈوبنے کے قریب ہے؛ فنانشل ٹائمز رپورٹ

معروف برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں لکھا ہے کہ پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے…

January 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?