Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کو پہچاننےکا طریقہ ماہرین نےبتادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کو پہچاننےکا طریقہ ماہرین نےبتادیا
سائنس و ٹیکنالوجی

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کو پہچاننےکا طریقہ ماہرین نےبتادیا

Published May 13, 2024
Tags: Featured آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر دھوکے میں آنے سے بچ سکتے ہیں غیرمتوازن لینس کو بھی نوٹ کریں
Share
SHARE

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر موجودہ دور میں لوگوں کے لیے سب سے بڑا مسئلہ بنتی جارہی ہیں جس کے بعد ان کی نشاندہی بہت ضروری ہوجاتی ہے۔اے آئی ٹیکنالوجی کا عروج اور اس کے غلط استعمال کے نتیجے میں آن لائن جعلی تصاویر، ویڈیوز یہاں تک کہ آڈیو کی بھرمار ہے۔ جعلی تصاویر بے ضرر لگ سکتی ہیں لیکن ان کا استعمال آن لائن فریب، غلط مجرموں، پروپیگنڈے اور انتخابات میں ہیرا پھیری کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔

درج ذیل چند تجاویز پیش کی جارہی ہیں جن کی مدد سے آپ اے آئی کی تیار کردہ تصاویر یا ویڈیوز کی نشاندہی کرکے اس کے دھوکے میں آنے سے بچ سکتے ہیں۔

حقائق کی جانچ پڑتال کرنے والوں (fact-checkers) اور اے آئی ماہرین بتاتے ہیں کہ تصویر بالخصوص کسی انسان کی تصویر میں اس کے ہاتھ کی انگلیوں کو دیکھیں کہیں انگلیوں کی تعداد زیادہ یا کم تو نہیں۔ اسی طرح عینک کے غیرمتوازن لینس کو بھی نوٹ کریں۔

لیٹنٹ اسپیس ایڈوائزری کے بانی اور جنریٹو اے آئی کے سرکردہ ماہر ہینری ایجڈر نے کہا کہ فیک ویڈیوز میں لوگوں کے پلک جھپکنے کے غیر فطری طریقے کو نوٹ کریں۔ انسانوں کی بہت سی اے آئی جعلی تصاویر میں ایک عجیب و غریب الیکٹرانک چمک ہوتی ہے جس سے جلد ناقابل یقین حد تک چمکدار نظر آتی ہے۔

تاہم ہینری ایجڈر نے خبردار کیا کہ بعض اوقات اسے بھی ختم کیا جاسکتا ہے۔ لہٰذا تصویر میں سائے اور روشنیوں میں ہم آہنگی کو بھی چیک کریں۔ اکثر تصویر میں نظر آنے والا شخص واضح فوکس میں ہوتا ہے اور کافی حد تک اصلی دکھائی دیتا ہے لیکن تصویر کا بیک گراؤنڈ پس منظر میں عناصر اتنے حقیقت پسند یا واضح نہیں ہوتا۔

علاوہ ازیں اگر آپ کو شبہ ہے کہ کسی شخص کی بات کرنے والے کی ویڈیو جعلی ہے تو اس کے ہونٹ دیکھیں۔ کیا اس کے ہونٹوں کی حرکت آڈیو سے میل کھارہی ہے یا نہیں؟ دانتوں کو بھی دیکھیں، کیا وہ صاف ہیں یا وہ دھندلے نظر آرہے ہیں؟۔

TAGGED:Featuredآرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویردھوکے میں آنے سے بچ سکتے ہیںغیرمتوازن لینس کو بھی نوٹ کریں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میٹرک امتحانات کے دوران طالبات بے ہوش،لوڈشیڈنگ پر وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ برہم
Next Article سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے: متھن چکرورتی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کراچی: دلچسپ مقابلےکے بعد زلمی کی کنگز کو 2 رنز سےشکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں…

February 15, 2023
پاکستان

فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ کر ہم شرمندہ ہیں: نگران وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی…

November 20, 2023
پاکستان

سندھ حکومت کی بدعنوانی کی قیمت نسلیں ادا کریں گی؛ فاطمہ بھٹو

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ…

May 2, 2023
پاکستان

عمران خان کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا: بلوم برگ

کراچی (ویب ڈیسک: امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان…

April 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?