Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا: بلوم برگ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا: بلوم برگ
پاکستان

عمران خان کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا: بلوم برگ

Published April 23, 2023
Tags: Featured تصادم کی صورت حال عمر عطا بندیال معاملے میں مرکزی کردار مستقبل کے بارے میں تشویش
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک: امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قبل از وقت انتخابات کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عمران خان تیزی سے پاکستان کو بحران اور انتشار کی جانب دھکیل رہے ہیں، بحران کے نتیجے میں پاکستان میں جمہوری عمل کے مستقبل کے بارے میں تشویش بڑھ گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان اور وفاقی حکومت کے درمیان تصادم کی صورت حال پیدا ہو چکی ہے، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال معاملے میں مرکزی کردار بن چکے ہیں۔

امریکی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سپریم کورٹ میں تقسیم نظر آ رہی ہے، تشدد کی فضا قائم ہونے کا بھی خدشہ ہے، عمران خان ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور امریکا سے دوبارہ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کرانے کا حکم دے رکھا ہے اور چیئرمین پی ٹی آئی بھی اس مؤقف پر اڑ گئے ہیں کہ اعلیٰ عدلیہ نے جو تاریخ دی ہے ہم اس سے آگے نہیں جائیں گے۔

دوسری جانب وفاقی حکومت کا مؤقف ہے کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہونے چاہئیں اور پورے پاکستان میں ایک ہی وقت میں انتخابات ہونے چاہئیں کیونکہ اگر ایک صوبے میں الیکشن ہوئے تو کوئی بھی اسے قبول نہیں کرے گا۔

TAGGED:Featuredتصادم کی صورت حالعمر عطا بندیال معاملے میں مرکزی کردارمستقبل کے بارے میں تشویش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گلوکارہ، رائٹر، ڈیزائنر اور پروڈیوسر پامیلا یش چوپڑا انتقال کرگئیں
Next Article سوڈان میں محصور پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کا پلان کامیاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غیر قانونی بارڈر کراس: ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک

کابل (ویب ڈیسک): ایرانی فورسز کی فائرنگ سے مبینہ طور پر 260 سے زائد افغان تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔افغان نشریاتی…

October 17, 2024
پاکستانتازہ ترین

لسبیلہ: ہندویاتریوں کی بس الٹنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے

لسبیلہ (ویب ڈیسک): ہنگلاج مندر روڈ پر ہندویاتریوں کی بس الٹ گئی جس کے باعث 25 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی…

April 30, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

مہنگائی اوربے وقعت نئے فیچرز ،سیکنڈ ہینڈ فونز خریدنےمیں اضافہ

میساچوسیٹس(ٹیک ڈیسک): قوتِ خرید میں کمی اور بے وقعت ٹیکنالوجی والے نئے فیچرز کے سبب لوگ ایسے سیکنڈ ہینڈ فونز…

February 14, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی بات کے لائق نہیں،جماعت اسلامی سے بات کریںگے؛ سعیدغنی

کراچی: پی پی رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ اصولی طور پر میئر کراچی پیپلزپارٹی کا…

January 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?