Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ماہرین کا مصنوعی ذہانت کے خطرات سے نمٹنے پر زور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ماہرین کا مصنوعی ذہانت کے خطرات سے نمٹنے پر زور
سائنس و ٹیکنالوجی

ماہرین کا مصنوعی ذہانت کے خطرات سے نمٹنے پر زور

Published May 31, 2023
Tags: Featured خطرات کو کم کرنا عالمی ترجیح ہونی چاہیے
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): عالمی ماہرین اور صنعتی سربراہان نے پالیسی سازوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وبائی امراض اور ایٹمی جنگ کی طرح مصنوعی ذہانت سے بنی نوع انسان کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے کوششیں شروع کرنی چاہیے۔پاکستان کے ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق غیر منافع مرکز برائے اے آئی سیفٹی کی جانب سے ایک خط شائع کیا گیا جس میں 350 سے زائد ماہرین نے مصنوعی ذہانت سے انسان کو لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کی۔انہوں نے کہا کہ وبائی امراض اور ایٹمی جنگ کے ساتھ ساتھ اے آئی کی وجہ سے پیدا ہونے والے خطرات کو کم کرنا عالمی ترجیح ہونی چاہیے۔

چیٹ جی پی ٹی کی کمپنی اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکیٹو سیم الٹمین ، اے آئی کمپنی ڈیپ مائنڈ اور انتھروپک کے سی ای او سمیت مائیکروسافٹ اور گوگل کے ایگزیکٹوز نے بھی حمایت کی۔

اس کے علاوہ کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں اپنی شاندار خدمات پر 2018 میں ٹیورنگ ایوارڈ یافتہ مصنوعی ذہانت کے گاڈ فادر سمجھے جانے والے ڈاکٹر جیوفری ہنٹن اور یوشوا بینجیو اور ہارورڈ سے لے کر چین کی سنگھوا یونیورسٹی تک کے اداروں کے پروفیسرز نے بھی خط پر دستخط کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کی۔

دوسری جانب میٹا کے پروفیسر لی کیون نے مصنوعی ذہانت کے خطرے کی پیشگوئیوں کو وہم اور غیر حقیقی قرار دے دیا ہے۔

یہ خط سویڈن میں امریکا اور یورپی یونین تجارتی ٹیکنالوجی کونسل کے اجلاس کے موافق ہے جہاں ممکنہ طور پر سیاستدان مصنوعی ذہانت کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کریں گے۔

یاد رہے کہ مارچ 2023 میں مصنوعی ذہانت سے لاحق خطرات سے متعلق کئی ماہرین نے خبردار کیا تھا جن میں سب سے پہلے ایلون مسک اور مصنوعی ذہانت کے ماہرین کے علاوہ صنعت کے ایگزیکٹوز گروپ شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredخطرات کو کم کرنا عالمی ترجیح ہونی چاہیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس یوکرین جنگ: روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ، کوئی نقصان نہیں‌ ہوا
Next Article عمران ہی جلاؤ گھیراؤ کے ماسٹر مائنڈ ہیں، مقدمہ ملٹری کورٹ میں ہی چلےگا: وزیر داخلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: خود کو حساس ادارے کے اہلکار ظاہر کرنیوالے برمی گینگ کے 5 ڈاکو گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے مقابلے کے بعد برمی گینگ کے 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے…

October 19, 2023
صحت

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا، مہم کے دوران…

November 27, 2023
پاکستان

سندھ کی زمینوں اور وسائل پر قبضےکی تمام سازشیں ناکام بنائی جائیں گی؛ ایس ٹی پی کا سندھ بھر میں‌احتجاج

سندھ ترقی پسند پارٹی (ایس ٹی پی) کی کال پر سندھ کے مختلف اضلاع کے ہیڈکوارٹرز اور شہروں میں مختلف…

July 29, 2024
انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف ماں بننےوالی ہیں:حقیقت یا افواہ، جانیے!

کراچی (ویب ڈیسک): بالی ووڈ کی اسٹائل کوئین کترینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ گزشتہ برس…

January 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?